Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد بار نے ارکان سے مذہبی اقرار نامے اور ختم نبوت کے حلف نامے طلب کر لئے
اہم خبریں

اسلام آباد بار نے ارکان سے مذہبی اقرار نامے اور ختم نبوت کے حلف نامے طلب کر لئے

ایڈیٹرجنوری 19, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
lawyer
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وکلا تنظیم اسلام آباد بار ایسوسی ایشن (آئی بی اے) نے اپنے تمام ارکان سے مذہب کا اقرار نامہ طلب کیا ہے۔اس ضمن میں آئی بی اے کی جانب سے ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’تمام ارکان مذہب کا اعلامیہ جمع کروائیں، اور مسلمان ممبران ختم نبوت کا حلف نامہ بھی جمع کروائیں۔‘
بار ایسوسی ایشن کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ مذہبی اقرار نامہ جمع نہ کروانے والے ارکان کی رکنیت معطل کر دی جائے گی۔
اس حوالے سے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک محمد ظفر کھوکھر نے اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد بار کے دروازے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے وکلا کے لیے کھلے ہیں۔
انہوں نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ ’ہم نے ایک کالم کا اضافہ اس لیے کیا ہے تاکہ تمام ارکان اپنا مذہب ڈیکلئیر کریں کہ وہ مسلمان ہیں، غیر مسلم ہیں یا قادیانی لاہوری گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔‘
پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین سید امجد شاہ کا کہنا ہے کہ ’وکلا تنظیمیں بار کونسل ایکٹ 1973 کی بنیاد پر کام کرتی ہیں اور اس ایکٹ کے تحت مذہب کی بنیاد پر کسی قسم کی تقسیم کی اجازت نہیں۔‘
انہوں نے کہا کہ ’قانون کے مطابق کوئی بھی شخص جو پاکستان کا شہری ہے، بار کا رکن بن سکتا ہے اور الیکشن میں حصہ لے سکتا ہے۔ مذہب کی بنیاد پر کسی قسم کا کوئی امتیازی سلوک نہیں کیا جا سکتا۔‘
سید امجد شاہ کہتے ہیں کہ آئی بی اے کی جانب سے مذہب کے اقرار نامہ کا مطالبہ کرنا اپنے اختیارات سے تجاوز کرنا ہے۔ ’میں سمجھتا ہوں کہ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا یہ نوٹس ان کے قانونی اختیار سے تجاوز ہے۔ اس قسم کا اقدام نہیں کرنا چاہیے۔‘
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پریکٹس کرنے والے ایک وکیل نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ ’قانون کے مطابق کوئی بھی ضلعی ایسوسی ایشن اس طرح کے اقرار نامہ کا مطالبہ نہیں کر سکتی۔ وکلا کو لائسنس دینے والا ادارہ بار کونسل ہوتا ہے اگر کوئی ایسوسی ایشن مذہب کی بنیاد پر کسی ممبر کی رکنیت معطل کرتی ہے تو لائسنس پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔‘
اس سے پہلے ملتان بار میں‌ختم نبوت لائیرز فورم کے صدر اورسینئر قانون دان سید اطہرشاہ بخاری نے کہاتھا کہ یہ خبریں من گھڑ ت ہیں کہ ہماری جانب سے بارالیکشن میں اقلیتوں کی شرکت پرپابندی لگانے کامطالبہ کیاگیاہے، ہم نے صرف یہ قراردادمنظورکی ہے کہ ملتان بار کا الیکشن لڑنے والے ہرامیدوارکاختم نبوت پرایمان ہونالازمی ہے۔
’’اے پی پی ‘‘سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گزشتہ دنوں ڈسٹرکٹ بار کی جنرل باڈی میں جوقراردادمنظورکی گئی اس پرکچھ لوگ بلاوجہ تنقیدکررہے ہیں اورانتشارپھیلانے کی کوشش کررہے ہیں ۔یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اس قراردادکامتن تک نہیں پڑھاہوگا، ہم پریہ الزام بے بنیاد ہے کہ ہم نے ڈسٹرکٹ بار کے الیکشن میں تمام اقلیتوں کی شرکت پرپابندی کامطالبہ کیاہے، ہم اقلیتوں کو آئین میں دیئے گئے تمام حقوق کااحترام کرتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ جنرل باڈی میں منظورکی گئی قراردادمیں صرف یہ مطالبہ کیاگیاہے کہ الیکشن لڑنے والے ہرامیدوارکے لئے ختم نبوت پریقین رکھنے کاحلف نامہ جمع کراناضروری ہوناچاہیے، اسلام کالبادہ اوڑھ کرجوغیرمسلم الیکشن میں حصہ لیتے ہیں ان کاسدباب ہوناچاہیے۔ جنرل باڈی کے اجلاس میں منظورکی گئی قراردادسے متعلق جب نومنتخب جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ملتان غلام نبی چوہان سے رابطہ کیاگیا توانہوں نے کہاکہ نومنتخب باڈی 18جنوری کو آفس سنبھالے گی ،اس کے بعدہی ہم اس قرارداد سے متعلق اپنانقطہ نظرپیش کریں گے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

حلف نامے ختم نبوت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : پاکستانی سیاست کے سر پر جوتا مگر کس کا؟
Next Article چھبّا انقلابی ۔۔ 3 ۔۔عطا ء الحق قاسمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پنجاب میں نکاح کیلئے ختم نبوتؐ پر ایمان کے حلف والا فارم استعمال کرنے کی ہدایت

جولائی 30, 2022

نوشتہ ء دیوار : عمران خان وزیر اعظم نہیں بن سکتے ۔۔ سید مجاہد علی

دسمبر 2, 2017

دھرنا مافیا: حکومت اور ہائی کورٹ کی بے بسی ۔۔ سید مجاہد علی

نومبر 18, 2017

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.