Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»نقیب اللہ محسود اور بختاور کے مبینہ تعلقات کے حوالے سے امریکی بلاگر کے ٹویٹ پر تنقید
اہم خبریں

نقیب اللہ محسود اور بختاور کے مبینہ تعلقات کے حوالے سے امریکی بلاگر کے ٹویٹ پر تنقید

ایڈیٹرفروری 2, 202052 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
naqeeeb and bakhtawar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی: مرحوم نقیب اللہ محسود اور بختاور بھٹو زرداری کے درمیان مبینہ تعلقات کے حوالے سے امریکی بلاگر کے ٹویٹ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ۔اور یہ سوال زیر بحث آیا کہ کیا بختاور اور نقیب اللہ مسعود ملاقاتیں کیا کرتے تھے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی بلاگر سنتھیا رچی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی اور راؤ انوار کے ہاتھوں پولیس مقابلے میں مارے جانے والے شخص نقیب اللہ محسود کے مابین معاشقہ تھا اور دونوں آپس میں خفیہ ملاقاتیں بھی کیا کرتے تھے۔
اس خبر پر پاکستان میں سیاحت کے لیے آنے والی بلاگر سنتھیا رچی کو پیپلز پارٹی کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ پارٹی کی جانب سے کہا گیا کہ ایسا پہلی بار نہیں ہورہا اس سے قبل محترمہ بینظیر بھٹو بھی اسی طرح کے الزامات کا سامنا کرچکی ہیں، ہم ان کی بیٹیوں کو اس کا نشانہ ہر گز بننے نہیں دیں گے۔
اس کے جواب میں سنتھیا رچی کا کہنا تھا کہ گالی دینے کا شکریہ لیکن میں وہ پہلی نہیں ہوں جس نے یہ بات کی ہے اور نہ ہی آخری ہونگی۔ میں بختاور کی شہرت کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتی ،ایک لبرل پارٹی کی کارکن ہونے کی حیثیت سے وہ جس سے چاہیں معاشقہ کرسکتی ہیں یا نہیں ؟؟
اس کے جواب میں معروف اینکر جمیل فاروقی کا کہنا ہے کہ دو سال قبل میں نے یہ اسٹوری لکھی تھی، میرے کالم نے بڑوں بڑوں کوہلا کر رکھ دیا تھا، مگر نہ ہل سکاتو راؤانوار نہ ہل سکا۔ انھوں نے کہا کہ اب امریکی بلاگر بولی ہے تویہ اس بات کی تصدیق ہے کہ میرے کالم میں چھپنے والی اسٹوری درست تھی۔
ان کا مزید کہنا ہےکہ امریکی صحافیوں کو تحقیقات میں دو سال لگانے پر اکیس توپوں کی سلامی دینی چاہیے۔ واضح رہے کہ 2018 میں ایک کالم میں اینکر جمیل فاروقی کا کہنا تھا کہ نقیب اللہ کے سندھ کی معروف سیاسی شخصیت کی بیٹی سے تعلقات تھے جس کی وجہ سے پولیس کو اسے قتل کرنے کا حکم دیاگیا تھا۔ انھوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ماڈل جیسا دکھنے والا نقیب اللہ محسود ایک اہم سیاسی رہنما کی بیٹی سے عشق کر بیٹھا تھا جبکہ لڑکی بھی اس پر فدا تھی۔
نقیب اللہ مسعود اور وہ لڑکی دونوں ماڈلنگ میں دلچسپی رکھتے تھے۔ ذکر کرتے ہوئے جمیل فاروقی کا کہنا تھا کہ دونوں کے مابین ایک خفیہ کال بھی ہوئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ دونوں شادی کر لیں گے۔
اس حوالے سے نقیب اللہ مسعود کا کہنا تھا کہ مجھے ڈر لگ رہا ہے، ایک ڈرتو بیوی بچوں کی طرف سے ہے اور دوسرا ڈر تمھارے گھر والوں کی طرف سے ہے۔ اس پر لڑکی نے جواب دیا کہ کچھ نہیں ہوتا۔
تاہم دونوں کی رضا مندی سے یہ معاملہ جنوری تک موخر کر دیا گیا تھا۔ انھوں نے مزید لکھا تھا کہ لڑکی کی ہر کال ٹریس ہورہی تھی۔ اس پر لڑکی کے امیر باپ نے جو کہ سندھ سیاسی جماعت کا عہدیداربھی ہے اس نے اس معاملے سے بچنے کے لئے متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او سے رابطہ کیا اور نقیب اللہ کو ٹھکانے لگانے کا کہا جس پر مذکورہ پولیس افسر نے اس معاملے سے راﺅ انوار کو آگاہ کیا اور پھر سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے نقیب اللہ کو ہوٹل کے باہر سے اٹھایا اور اس کو ٹھکانے لگا دیا۔ آخر میں جمیل فاروقی نے لکھا کہ یہ کہانی کتنی درست ہے اس کے بارے میں تو بعد میں پتا چلے گا۔ اب اس بات کی تصدیق امریکی بلاگر نے بھی کر دی ہے۔

( بشکریہ اردو پوائنٹ )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بختاور نقیب اللہ محسود
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمسئلہ کشمیر اور ہماری آنیاں جانیاں‌: چنگی گل / کاشف رفیق
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم : جاؤ اسے ڈیجیٹل زندان میں ڈال دو
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سید مجاہد علی کا تجزیہ : راؤ انوار کی ’باعزت بریت‘ سے تحریک انصاف کی توہین آمیز واپسی تک

جنوری 24, 2023

نقیب اللہ قتل کیس: عدالت نے راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا

جنوری 24, 2023

بختاور بھٹو زرداری دوسرے بیٹے کی ماں بن گئیں

اکتوبر 6, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.