Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, مئی 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیلئے جسٹس قاسم خان کا نام منظور
اہم خبریں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیلئے جسٹس قاسم خان کا نام منظور

ایڈیٹرفروری 19, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
justice qasim khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد (‌رپورٹ : عمر چیمہ ) سرکاری بنچوں کی جانب سے کچھ مخالفت کے بعد ججوں کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی نے منگل کو بالآخر جسٹس محمد قاسم خان کو لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانے کے لئے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارش کی منظوری دے دی ہے۔
جسٹس سیّد مظہر علی نقوی جسٹس قاسم خان کی ترقی کے بعد سینئر ترین جج کی حیثیت سے سپریم کورٹ چلے جائیں گے۔
جسٹس آصف سعید کھوسہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد سپریم کورٹ میں خالی جگہ جسٹس نقوی پوری کریں گے۔ یہ اتفاق ہے کہ جسٹس ثاقب نثار کے ساتھ جسٹس آصف سعید کھوسہ کو 2010ء میں سپریم کورٹ میں ترقی دی گئی تھی۔ جب اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری اس وقت پیپلزپارٹی حکومت کی مخالفت کے باوجود جسٹس محمد شریف کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ برقرار رکھنا چاہتے تھے۔
اجلاس سے واقف ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نے ابتدا میں نامزدگی کے خلاف مزاحمت کی۔ ان کا مؤقف تھا کہ پارلیمانی کمیٹی کو اس معاملے میں احتیاط سے کام لینا چاہئے۔ تاہم کارروائی کے دوران اپوزیشن ارکان حاوی آ گئے جس کا نتیجہ جوڈیشیل کونسل کی طرف سے سفارش کی توثیق کی صورت نکلا۔
اجلاس میں حکومتی ارکان چاہتے تھے کہ جسٹس قاسم خان کو پہلے انٹرویو کے لئے طلب کیا جائے لیکن اپوزیشن نے اس تجویز کی مخالفت کی۔ اس کا مؤقف تھا کہ یہ قدم نئے ججوں کی تقرری کے وقت اُٹھایا جاتا ہے۔ اوّل یہ مشق گزشتہ دسمبر میں ہوئی جب کمیٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی خالی جگہوں پر جوڈیشل کونسل کے سفارش کردہ تین ناموں کی منظوری دینا تھی۔ جو تمام کی تمام دے دی گئی۔
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی تقرری پر سرکاری ارکان کا ایک اعتراض یہ بھی تھا کہ آئی ایس آئی نے ان کے بارے میں رپورٹ نہیں دی۔ اپوزیشن نے یہ اعتراض مسترد کر دیا اور مؤقف اختیار کیا کہ رپورٹ نہ دینے کا یہ مطلب نہیں کہ جسٹس قاسم خان نااہل ہوگئے۔
اپوزیشن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایجنسی اس معاملے میں غور و خوض سے پہلے ہی آگاہ تھی۔ اگر کوئی اعتراض ہوتا تو وہ پہلے ہی نشاندہی کر دیتی۔ لہٰذا اعتراض کا نہ ہونا این او سی ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان جو ججوں کی تقرری پر کمیٹی کے سربراہ ہیں۔
انہوں نے نئے چیف جسٹس کے نام کی منظوری کی توثیق کی لیکن ابتدا میں کئے گئے اعتراض پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا چونکہ مذکورہ اجلاس خفیہ تھا، لہٰذا وہ کوئی رائے نہیں دے سکتے۔
سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ایک عدالتی حکم کے ذریعہ جوڈیشیل کمیشن کو ربر اسٹیمپ بنا دیا تھا کہ اگر پارلیمانی کمیٹی نے 14 دنوں میں سفارش کردہ ناموں پر غور نہ کیا تو وہ منظور شدہ تصور ہوں گے۔
ترمیمی قواعد کے تحت کمیٹی کو اختیار ہے کہ وہ سفارش کردہ امیدواروں کو انٹرویو کے لئے طلب کرے۔ پیش نہ ہونے کی صورت جج کی حیثیت سے ان کی تقرری منسوخ تصور ہوگی۔
جوڈیشیل کونسل کی منظور کردہ تقرریوں کو کمیٹی مسترد نہیں کر سکتی جب تک تین چوتھائی اکثریت سے ایسا نہ کیا جائے۔ آئین کے آرٹیکل 175 (12) کے مطابق ریکارڈڈ وجوہ بھی بیان کرنا ہوں گی۔
حتٰی کہ اس کیس میں جوڈیشیل کونسل کی جانب سے نئی نامزدگی میں وہی نام دوبارہ بھیجا جا سکتا ہے جس میں کمیٹی کی فراہم کردہ وجوہ بیان کی جائیں۔
( بشکریہ : روزنامہ جنگ )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جسٹس قاسم خان لاہور ہائیکورٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ آمنے سامنے : اصل جھگڑا کیا ہے ؟ ۔۔ عمران عثمانی
Next Article رتی گلی کے بیس کیمپ پر : صدائے عدل/ قیصر عباس صابر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لاہور ہائیکورٹ: اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری کیخلاف اپیل مسترد

اپریل 10, 2025

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب پر عائد22 لاکھ روپے کا جرمانہ برقرار

اپریل 7, 2025

چیئرمین پی ٹی اے کو بلا کر مایوسی ہوئی، انہیں سن کر لگتا ہے توہین عدالت کا نوٹس دینا پڑیگا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

مارچ 20, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی مئی 6, 2026
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا مئی 6, 2026
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 6, 2026
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک مئی 5, 2026
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک مئی 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.