Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کورونا اٹلی کا نائن الیون : ایک روز میں آٹھ سو ہلاک : برطانیہ میں سناٹا
اہم خبریں

کورونا اٹلی کا نائن الیون : ایک روز میں آٹھ سو ہلاک : برطانیہ میں سناٹا

ایڈیٹرمارچ 21, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
coronavirus italy
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

روم :دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں ۔ اٹلی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، حکام کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 793 افراد موت کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ 6500 افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔اٹلی میں اب تک 4825 افراد کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 53500 سے زائد افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔
برطانیہ کے صحت عامہ کے ادارہ نیشنل ہیلتھ سروس نے انگلینڈ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ جس کے بعد ملک میں اموات کی کل تعداد 220 تک پہنچ گئی ہے۔نیشنل ہیلتھ سروس کے مطابق ہلاک ہونے والے مریضوں کی عمریں 41 سے 94 برس کے درمیان تھیں اور ان تمام کو صحت کے دیگر مسائل کا سامنا تھا۔اس سے قبل ویلز میں دو، سکاٹ لینڈ میں ایک اور شمالی آئرلینڈ میں ایک ہلاکت کی تصدیق کی گئی تھی۔برطانیہ میں مارکیٹیں بند کر دی گئی ہیں اور سڑکوں پر سناٹا ہے
ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبے فارس میں زیادہ تر افراد خود کو کورونا وائرس کی وبا سے بچانے کی کوشش میں الکوحل پی کر ہلاک ہوئے ہیں۔صوبے کے ایمرجنسی سروسز سنٹر کے ڈائریکٹر محمد جواد مورادیان نے اسنا نیوز ایجنسی کو بتایا کہ کوویڈ 19 نے صوبہ فارس میں 13 افراد کو ہلاک کیا جبکہ 66 افراد صنعتی مقاصد کیالکوحل پینے کے بعد ہلاک ہوئے ہیں۔
ایران میں مسلسل پھیلائی جانے والی ایک افواہ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ الکوحل پینے سے افراد کو وائرس سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔ایران میں اب تک کورونا وائرس کے متاثرہ 20610 افراد کی تصدیق کی جا چکی ہے جبکہ ملک میں 1556 اموات ہو چکی ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اٹلی ایران برطانیہ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی سی بی کو 200 ملین روپے کا خسارہ ، پریشانی کیوں نہیں ؟ ۔۔ عمران عثمانی
Next Article پی سی بی چیف ایگزیکٹو اور محمد حفیظ آمنے سامنے : اصل جھگڑا کیا ہے ؟ ۔۔ عمران عثمانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار

جون 3, 2026

تین دن میں امریکہ کا ایران پر دوسرا حملہ

مئی 28, 2026

جوہری صلاحیت کا حامل ایران عالمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا مئی 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.