Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بحریہ ٹاؤن کے 19 سکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق : ملک ریاض خیریت سے ہیں ، ذرائع
اہم خبریں

بحریہ ٹاؤن کے 19 سکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق : ملک ریاض خیریت سے ہیں ، ذرائع

ایڈیٹراپریل 6, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
malik riaz
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پاکستان کے سب سے بڑے ریئل اسٹیٹ کے ادارے بحریہ ٹاون کے 19 سکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔اردو نیوز کو موصول ہونے والی سرکاری دستاویزات کے مطابق تمام گارڈز کی رپورٹ اتوار 5 اپریل کو مثبت آئی جس کے بعد انہیں لاہور کے ایکسپو سنٹر میں واقع قرنطینہ سنٹر میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
قرنطینہ میں لائے گئے ایک سکیورٹی گارڈ زاہد علی (فرضی نام) نے اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ‘کچھ دن پہلے لاہور میں بحریہ ٹاؤن کے تمام سکیورٹی گارڈز کے نمونے لیے گئے اور کل (اتوار) جب نتائج آئے تو تقریباً سبھی گارڈز کے کورونا کے نتائج مثبت آئے۔ اس کے بعد ہمیں یہاں ایکسپو سنٹر میں لایا گیا۔’
ایکسپو سنٹر میں ڈیوٹی دینے والے ایک طبی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ تمام سکیورٹی گارڈز کی حالت ابھی تک خطرے سے باہر ہے اور انہیں مکمل آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔
محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ‘ہم اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ بحریہ ٹاون لاہور میں رہنے والے کئی افراد میں کورونا وائرس پایا گیا ہے اور انہیں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے تاہم ان کی شناخت نہیں بتائی جا سکتی۔’
دوسری طرف اردو نیوز نے بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ سے رابطہ کرنے کوشش کی تو ملک ریاض کی پرسنل سیکرٹری نے کہا کہ انہیں اس بابت کوئی علم نہیں کہ کسی سکیورٹی گارڈ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ادھر ذرائع کی جانب سے ان اطلاعات کی تردید کی گئی جن میں کہا گیا تھا کہ ملک ریاض نے بھی کورونا وائرس کی وجہ سے گھر پر تنہائی اختیار کر لی ہے ، ان اطلاعات کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ملک ریاض خیریت سے ہیں۔
محکمہ صحت پنجاب کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں اس وقت کورونا کے کنفرم مریضوں کی تعداد ایک بزار آٹھ سو 16 ہو چکی ہے۔ جبکہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں متاثرہ افراد کی تعداد 291 ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بحریہ ٹاؤن کورونا وائرس ملک ریاض
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکرونا سے متاثرہ ڈاکٹر ناکافی انتظامات پر قرنطینہ مرکز کے شیشے توڑ کر باہر ۔۔ ارشد چوہدری کی رپورٹ
Next Article پاکستان، ایرک فرام اور پروفیسر خالد سعید (قسط نمبر 1) ۔۔ ڈاکٹر اختر علی سید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

صحافت پر اثر انداز ہوتا سوشل میڈیا اور ملک ریاض کی وطن واپسی کی خبریں : نصرت جاوید کا تجزیہ

جولائی 11, 2025

بحریہ ٹاؤن کی متعدد جائیدادیں سیل: ’ملک ریاض کے کِیے کی سزا عام آدمی کو نہ دی جائے‘

مارچ 17, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.