دبئی : دبئی اور ڈلاس میں 2020 سے اڑنے والی ٹیکسیاں متعارف کرائی جائیں گی ۔ فورچون نیوز کے مطابق اُوبر کمپنی نے یہ فیصلہ منگل کے روز ڈلاس امریکا میں منعقد ہونے والے اجلاس میں کیا۔ اس سلسلے میں مختلف کمپنیوں سے رابطہ کیا جا رہا ہے جو یہ ٹیکسیاں ڈیزائن کریں گی۔
فیس بک کمینٹ