اہم خبریں
کل سے سینما گھروں وں میں بھارتی فلموں کی نمائش شروع

لاہور : پاکستانی سینما مالکان نے 19 دسمبر سے بھارتی فلموں کی نمائش دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ سینما مالکان کے مطابق پابندی کے نتیجے میں دم توڑتی سینما اندسٹری مزید بحران کا شکار ہو رہی تھی۔
فیس بک کمینٹ