برسبین : پاکستانی بلے باز اسد شفیق نے برسبین ٹیسٹ میں انتہائی نا مساعد حالات میں چھٹے نمبر پر کھیلتے ہوئے سنچری بنا کر سر گیری سوبرز کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔ یہ ان کی چھٹے نمبر پر کھیلتے ہوئے نویں سنچری ہے ۔ پاکستان نے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے اختتام تک آٹھ وکٹ کے نقصان پر 382 رنز بنا کر برسبین میں چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی قائم کیا ۔
فیس بک کمینٹ