اہم خبریں

حسن نواز بھی جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہو گئے

اسلام آباد : حسین نواز کے بعد وزیراعظم نواز شریف کے دوسرے صاحبزادے حسن نواز بھی پاناما پیپرز کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حسن نواز جے آئی ٹی کے طلب کردہ تمام ثبوت بھی اپنے ہمراہ لائے ہیں، اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر آصف کرمانی، طارق فضل چوہدری، سمیت میئراسلام آباد بھی جوڈیشل اکیڈمی کے باہر موجود تھے ۔

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker