کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری کی آمد سے قبل کراچی میں رینجرز نے اہم شخصیات کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے ۔ رینجرز کی بھاری نفری نے جمعہ کے روز نیشنل سٹیڈیم اور دیگر علاقوں میں آصف زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کے دفاتر پر چھاپے مار کر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا ۔ دفتر کا ریکارڈ بھی قبضے میں لے لیا گیا ۔
فیس بک کمینٹ