اہم خبریں
امید کا پیغام لایا، 27 دسمبر کو خوشخبری سناؤںگا : زرداری

کراچی : سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت کی گاڑی پٹری سے نہیںاترنے دیںگے ۔ کراچی آمد کے بعد کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا میںامید کا پیغام لایا ہوں ہم الیکشن جیت کر ایوانوں میںجائیںگے ۔ انہوں نے کہا کہ میں27 دسمبر کو کارکنوںسے خطاب کے دوران انہیںخوشخبری سنائوںگا
فیس بک کمینٹ