سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ریٹائرڈ) راحیل شریف کو دہشت گردی کے خلاف 39 مسلم ممالک کے اتحاد کا وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ اس حوالے سے معاہدہ طے پایا گیا ہے ۔ وفاقی وزیر دفاع کے مطابق یہ تعیناتی حکومتی منشا اور جی ایچ کیو کی کلیئرنس کے بعد ہوئی ۔
واضح ہو کہ دسمبر 2015 میں دہشت گردی سے نمٹنے کے۔
اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد قائم کی گیا تھا اتحاد میں مصر، قطر اور عرب امارات جیسے کئی عرب ممالک کے ساتھ ساتھ ترکی، ملائشیا، پاکستان اور افریقی ممالک شامل ہیں۔
فیس بک کمینٹ