اہم خبریں
تہران: 17 منزلہ عمارت آتشزدگی کے بعد منہدم 30 ۔۔ ہلاک

تہران : ایران کے دارالحکومت تہران میں17 منزلہ عمارت میںآتشزدگی سے آگ بجھانے والے عملے کے 30 افراد ہلاک ہو گئے ۔ عمارت میں لگی آگ بجھانے کی کوشش کی جا رہی تھی کہ وہ منہدم ہو گئی ۔
فیس بک کمینٹ