کراچی: قتل یا خودکشی؟صوبائی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی میر ہزار خان بجرانی اہلیہ سمیت اپنی رہائش گاہ میں میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے صوبائی وزیر اور ان کی اہلیہ کے جسم پر گولیوں کے نشان ہیں۔پی پی پی ترجمان کے مطابق صوبائی وزیر کا بیٹا شبیر بجارانی نے والد اور والدہ کی لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کرنے اور دیگرانتظامات کا فیصلہ کرےگا۔
فیس بک کمینٹ