اہم خبریں

ٹرمپ نے حلف اٹھا لیا ۔ امریکا میں جشن اور احتجاجی مظاہرے ساتھ ساتھ

واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 45 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ۔ حلف برداری کے موقع پر انہوں نے ’’بنیاد پرست اسلامی دہشت گردی‘‘ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا ۔ تقریب میں سابق صدر اوباما اور ہیری کلنٹن سمیت ہزاروں افراد موجود تھے ۔ حلف برداری کے بعد سخت سکیورٹی انتظامات کے باوجود وائٹ ہاؤس کے باہر ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور دھرنے شروع ہو گئے دوسری جانب ٹرمپ کے حامی جشن منا رہے ہیں اور آتش بازی کا سلسلہ جاری ہے ۔

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

مزید پڑھیں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker