Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سری دیوی کی موت اور شکوک و شبہات : لاش باتھ ٹب میں تھی بھارتی اخبار
اہم خبریں

سری دیوی کی موت اور شکوک و شبہات : لاش باتھ ٹب میں تھی بھارتی اخبار

ایڈیٹرفروری 26, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
siri devi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دبئی : بولی وڈ کی ’ہوا ہوائی گرل‘ سری دیوی کی 24 فروری کو ہونے والی اچانک موت سے نہ صرف بھارتی فلم انڈسٹری بلکہ دنیا بھر میں موجود ان کے کروڑوں مداح غمزدہ ہیں۔سری دیوی 2 دن قبل دبئی کے معروف ایمیریٹس ٹاور ہوٹل میں مبینہ طور پر حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے چل بسی تھیں، وہ دبئی میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ اپنے ہی خاندان کی ایک شادی میں شرکت کے لیے گئی تھیں۔اگرچہ تاحال ان کی اچانک موت کی اصل وجہ کی تصدیق نہیں ہوسکی، تاہم ابتدائی طور پر یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ وہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث چل بسیں۔لیکن اب ان کے مرنے سے قبل آخری لمحات کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا ہےسری دیوی کو کبھی بھی دل کا عارضہ نہیں ہوا تھا ۔ان کی زندگی کے آخری 15 منٹس کی تازہ رپورٹس سامنے آنے کے بعد یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ ان کی موت حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق سری دیوی کی زندگی کی آخری 15 منٹ کی رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ اداکارہ کی موت باتھ روم میں نہانے کے دوران ’باتھ ٹب‘ میں ہی ہوئی۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سری دیوی دبئی میں بونی کپور کے بڑے بھتیجے موہت مرواہ کی شادی کی تقریب میں شوہر اور چھوٹی بیٹی خوشی کپور کے ساتھ گئی تھیں، تاہم شادی ختم ہونے کے بعد ان کے شوہر واپس ممبئی آگئے تھے، تاہم وہ 24 فروری کو دوبارہ دبئی واپس آئے۔رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ دبئی واپس آنے کے بعد بونی کپور اہلیہ سری دیوی سے ملنے کے لیے ایمیریٹس ٹاور ہوٹل گئے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ بونی کپور اپنی اہلیہ کو سرپرائز دینا چاہتے تھے، اور ہندوستان سے واپس آتے ہی دونوں نے رات کا کھانا باہر جاکر کھانے کا پروگرام بنایا۔رپورٹ بتاتی ہے کہ سری دیوی نے تیار ہونے کے لیے شوہر سے 15 منٹ مانگے، اور وہ نہانے کے لیے باتھ روم چلی گئیں۔رپورٹ کے مطابق جب سری دیوی نے باتھ روم سے باہر آنے میں زیادہ وقت لیا تو بونی کپور نے دروازہ کھٹکھٹا کر انہیں باہر آنے کے لیے کہا، مگر اندر سے کوئی آواز نہ آئی، جس پر فلم پروڈیوسر نے کسی طرح باتھ روم کا دروازہ خود کھولا اور اہلیہ کو پانی سے بھرے باتھ ٹپ میں بے جان دیکھ کر حیران رہ گئے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سری دیوی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمحبت زندگانی ہے ( آ خری حصہ ) ۔۔ حنا عنبرین
Next Article پاکستان بمقابلہ دنیا : تلاشِ گم شدہ / علی سخن ور
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

رمضان ٹرانسمیشن : سری دیوی ،عرفان خان، عدنان صدیقی کا مذاق اڑانے کے بعد عامر لیاقت نے معافی مانگ لی

مئی 2, 2020

عدنان صدیقی نے سری دیوی کی تصویر لگانے پر معذرت کر لی

مارچ 5, 2019

سری دیوی کی پراسرار موت اور بونی کپور ۔۔ طاہر سرور میر

مارچ 3, 2018
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.