منیلا: فلپائن میں منعقد ہونے والے 65 ویں مِس یونیورس مقابلے میں سب سے خوبصورت خاتون کا اعزاز فرانس سے تعلق رکھنے والی ایرس میٹینیریا نے حاصل کرلیا۔ 24 سالہ ڈینٹسٹ ایرس میٹینیریا کو 85 حسین ترین خواتین کے مقابلے میں مس یونیورس کا اعزاز دیا گیا۔ اس مقابلے میں دوسری پوزیشن مس ہیٹی جبکہ تیسری مس کولمبیا نے حاصل کی۔
فیس بک کمینٹ