Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, مئی 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»نوز شریف کی حمایت کا اعلان : وزیر اعظم کی پریس کانفرنس بلیک آؤٹ
اہم خبریں

نوز شریف کی حمایت کا اعلان : وزیر اعظم کی پریس کانفرنس بلیک آؤٹ

ایڈیٹرمئی 14, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shahid-khaqan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بطور وزیراعظم وہ ممبئی حملوں کے حوالے سے بیان کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں سابق وزیرِاعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کے ساتھ ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے بیان پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی میڈیا نے سابق وزیراعظم کے بیان کا فوج اور غیر ریاستی عناصر سے متعلق حصہ توڑ مروڑ کر پیش کیا۔وزیر اعظم کی اس پریس کانفرنس کو پی ٹی وی سمیت کسی بھی ٹی وی چینل سے نشر نہ کیا جا سکا ۔ وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ ’نواز شریف نے کہا ہے کہ 12 مئی کے انٹرویو میں حقائق مسخ کر کے پیش کیے گئے ہیں‘۔جب ان سے سوال کیا گیا کہ نواز شریف خود اپنے بیانات کی وضاحت پیش کیوں نہیں کرتے تو ان کا کہنا تھا کہ بہتر ہوگا کہ یہ سوال ان سے ہی پوچھا جائے۔شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کے ساتھ ملاقات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ’مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نے کہا کہ نہ تو ایسی بات کی نہ ہی مفروضے کی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ ممبئی حملوں کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی‘۔انہوں نے واضح کیا کہ ’سول ملٹری تعلقات پہلے جیسے ہی ہیں، 31 مئی رات 12 بجے تک حکومت رہے گی، میں استعفیٰ نہیں دوں گا‘۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسلام آباد شاہد خاقان نواز شریف
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر خیال امروہوی کی یادیں ( وفات 14 مئی 2009 ء ) ۔۔ رضی الدین رضی
Next Article بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کا افتتاح : 50 فلسطینی شہید، 2000 زخمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 23, 2026

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 16, 2026

ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ

اپریل 15, 2026

2 تبصرے

  1. kate spade outlet on مارچ 26, 2019 12:18 شام

    I and my friends appeared to be going through the great strategies located on the blog and so all of a sudden got a terrible suspicion I had not expressed respect to the site owner for them. Those guys are already absolutely passionate to learn them and have in effect very much been tapping into them. Appreciate your genuinely really kind and for picking variety of beneficial topics millions of individuals are really desirous to discover. My personal sincere apologies for not expressing gratitude to sooner.

  2. michael kors outlet on مارچ 28, 2019 12:00 صبح

    I and my guys happened to be reviewing the great key points from your site and so instantly I got a horrible feeling I never thanked the blog owner for those tips. Those women appeared to be as a result glad to see them and have now sincerely been loving them. Thanks for indeed being very kind and for utilizing certain quality subjects millions of individuals are really desperate to discover. My very own sincere regret for not expressing appreciation to earlier.

Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک مئی 5, 2026
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک مئی 5, 2026
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم مئی 4, 2026
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری مئی 4, 2026
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل مئی 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.