Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اعتزاز احسن کو فواد چوہدری نے امیدوار نامزد کیا ؟
اہم خبریں

اعتزاز احسن کو فواد چوہدری نے امیدوار نامزد کیا ؟

ایڈیٹراگست 30, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
aitzaz and nawaz
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے چوہدری اعتزازاحسن کا نام بطور صدارتی امیدوار سب سے پہلے کس نے تجویز کیا؟ اور آخر ایسا کیا ہے کہ پی پی قیادت یہ نام واپس لینے کو تیار ہی نہیں؟ اندر کی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے انتخاب کے دن (17 اگست)کو قومی اسمبلی میں موجودہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے پاس گئے اور کہا کہ ہمیں مشترکہ،غیر متنازعہ اور صدر مملکت کے عہدے کے شایان شان امیدوار لانا چاہیے۔ذرائع کے مطابق خورشید شاہ نے کہا کہ بہت اچھی تجویز ہے آپ بتائیں کس کو نامزد کیا جائے؟ فواد چوہدری بولے میں سمجھتا ہوں ثانیہ نشتر بہتر رہیں گی، خورشید شاہ نےکہاثانیہ نشتر کون؟ وہ جس کو ن لیگ نگران وزیر اعظم بنانا چاہتی تھی؟ بیورو کریٹس کو چھوڑو کسی سیاستدان کی بات کرو ۔جواب میں فواد چوہدری نے کہاکہ شاہ جی پھر آپ بتا دیں، خورشید شاہ بولے میں تو زرداری صاحب کا نام لوں گا،جس پر فواد چوہدری نے فورا کہا کہ نہیں شاہ جی ان پر تو اتفاق ہونا بہت ہی مشکل ہوگا۔ذرائع کے مطابق خورشید شاہ نے کہا کہ آپ تجویز کرو اگر مناسب بندا ہوا تو ہم بات کر لیتے ہیں، جس پر فواد چوہدری نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں اعتزاز احسن کا نام بہتر رہے گا، خورشید شاہ نے پہلے فواد چوہدری کو غور سے دیکھا پھر راجہ پرویز اشرف کی طرف مڑے اور ڈیسک پر مکا مار کر بولے ڈن۔۔اپنی پارٹی کو راضی کرنا میرا کام ہے ۔ذرائع کے مطابق خورشید شاہ نے اس کے بعد کہا کہ فواد،راجہ پرویز اشرف اور دیگر گواہ ہیں، ان کے سامنے زبان دے رہا ہوں،اس کے بعد فواد چوہدری چلے گئے اور آج تک پلٹ کر نہیں آئے۔ذرائع کے مطابق 18 اگست کو آصف زرداری نے خورشید شاہ کو صدارتی الیکشن لڑنے کی پیشکش کی، جس پر خورشید شاہ نے معذرت کی اور یوسف رضا گیلانی،رضا ربانی اور اعتزاز احسن کے نام تجویز کیے،جس پرآصف زرداری نے کہا کہ اعتزاز بہترین امیدوار ہے۔آصف زرداری نے اعتزاز احسن کو فون پرآگاہ کیا اور زرداری ہاوس میں ہی انہیں بلا لیا، اعتزاز احسن نے آصف زرداری کو کہاکہ میں ایک شرط پر امیدوار بننے کو تیار ہوں کہ کسی صورت کاغذ واپس لوں گا اور نہ ہی دستبردار ہوں گا ۔اس کے بعد آصف زرداری نے اعتزاز احسن کے ساتھ اٹھ کر گرمجوشی سے ہاتھ ملایا اور کہا ڈن۔۔ یہ آصف زرداری کا وعدہ ہے، یہی وجہ ہے کہ مسلم لیگ ن ناراض ہو گئی مگر ایک زرداری اب سب پر بھاری ہیں۔
( بشکریہ : روزنامہ جنگ )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپیمرا اور پریس کونسل ختم : میڈیا ریگولیڑی اتھارٹی قائم کی جائے گی : وزیر اطلاعات
Next Article اقوام متحدہ سالانہ اجلاس بے مقصد۔ بے نتیجہ:مملکت اے مملکت /محمود شام
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ

اپریل 20, 2026

تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ

اپریل 19, 2026

ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ

اپریل 19, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.