Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کورونا وائرس نے قیوم خان خوگانی کی جان بھی لے لی
اہم خبریں

کورونا وائرس نے قیوم خان خوگانی کی جان بھی لے لی

ایڈیٹرجولائی 16, 20204 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
qayum khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل انٹیلی جنس بیورو لاہوراوردبئی میں پاکستانی قونصل خانے کے سابق قونصلرقیوم خان خوگانی جو گزشتہ دوہفتوں سے کورونا وائرس کے نتیجے میں طیب اردوان ہسپتال مظفرگڑھ میں زیرعلا ج تھے ، جمعرات کی سہ پہر جان کی بازی ہارگئے۔ ان کی عمر56برس تھی۔قیوم خان خوگانی کا تعلق ملتان سے تھا۔
انہوں نے سول لائنز کالج ملتان ،ایمرسن کالج اور زکریایونیورسٹی ملتان سے تعلیم حاصل کی۔زمانہ طالب علمی میں وہ پیپلزسٹوڈنٹس فیڈریش (پی ایس ایف)کے سرگرم رکن تھے۔ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے دورحکومت میں انہیں انٹیلی جنس بیورو میں بھرتی کیاگیا۔
انہوں نے اپنے محکمے میں ایک فرض شناس اور مستعد افسر کی حیثیت سے شہرت حاصل کی اور بہت جلد ترقی کی منازل طے کیں۔ وہ کئی سال تک دبئی میں بطور قونصلرفرائض انجام دیتے رہے۔کچھ عرصہ قبل انہوں نے بہاولپور اورملتان میں بھی خدمات انجام دیں۔ وہ مارچ 2020 سے لاہور میں تعینات ہوئے تھے۔ گزشتہ ماہ وہ لاہور میں کورونا وائرس کاشکارہوئے اور علاج کے لیے چھٹی لے کر ملتان آگئے۔ ملتان میں ان کی طبعیت سنبھل گئی اور انہوں نے مختلف دوستوں سے بھی ملاقاتیں کیں۔ تاہم دو ہفتے قبل حالت بگڑنے کے بعد انہیں طیب اردوان ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کردیاگیا جہاں گزشتہ ہفتے وہ وینٹی لیٹر پر منتقل کردیئے گئے۔
دو روز قبل ان کی حالت بہتر ہوئی اور انہیں وینٹی لیٹر سے اتارا گیا لیکن اس کے بعد ایک بارپھر بیماری کے شدید حملے کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہارگئے۔ان کے پسماندگان میں بیوہ ، ایک بیٹا اور دوبیٹیاں شامل ہیں۔ان کی نماز جنازہ جمعرات کو ساڑھے نوبجے شب شاہی عید گاہ خانیوال روڈ ملتان میں ہی ادا کی جائے گی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انتقال قیوم خان خوگانی کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article” شادی کے بعد ایک روز کے لئے بھی جدا نہیں ہوئے “۔۔ ڈاکٹر اسد اریب اور ماہ طلعت زاہدی کا رضی الدین رضی سے مکالمہ
Next Article ’’چاچو‘‘ ٹرمپ، بھتیجی میری ٹرمپ اور جمہوریت مبارک ہو۔۔حسن نثار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سابق گورنر پنجاب سردارذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے

اپریل 10, 2026

سابق صوبائی مشیر راؤ انیس الرحمان انتقال کر گئے

مارچ 20, 2026

نام ور نعت گو اور مزاحیہ شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کر گئے

فروری 21, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.