Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»ملتان»نشتر ہسپتال سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری : چار ملزمان گرفتار ، تحقیقات جاری
ملتان

نشتر ہسپتال سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری : چار ملزمان گرفتار ، تحقیقات جاری

ایڈیٹرجنوری 14, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان(عدنان فاروق قریشی سے)نشتر ہسپتال سے لاکھوں روپے مالیت کی سولر پلیٹیں، بجلی کے تار اور میڈیسن چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، چوری کرنیوالے ہسپتال ملازم نکلے،پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے کارروائی شروع کردی ہے۔باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نشتر ہسپتال ملتان سے لاکھوں روپے مالیت کی سولر پلیٹیں،بجلی کی تاریں،میڈیسن اور دیگر قیمتی سامان کی مسلسل چوری کی شکایتیں موصول ہورہی تھیں۔چند روز قبل بھی نشتر ہسپتال سے مذکورہ سامان چوری کرتے ہوئے نشتر انتظامیہ نے ایک نشہ کے عادی شخص کو پکڑ کر پوچھ گچھ کی تو معلوم ہوا کہ چوری کی وارداتوں میں نشتر ہسپتال کا ہی اسرار نامی ملازم شامل ہے۔واقعہ کی اطلاع تھانہ کینٹ پولیس کو دی گئی جس پر کینٹ پولیس نے نشتر ہسپتال کے ملازم اسرار کو تین ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرار اور اس کے ساتھیوں نے دوران تفتیش لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان چوری کرنے کا انکشاف کیا ہے اور اس نے دوران تفتیش یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ وہ عرصہ دراز سے ہسپتال سے قیمتی سامان چوری کرنے میں مصروف ہے۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ہے اور چوری شدہ مال برآمد کرنے میں مصروف ہے۔جبکہ ذرائع نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ملزم اسرار کا تعلق نشتر ہسپتال کی بااثر یونین سے ہے اور یونین کے بعض عہدیدار مبینہ طور پر اس کی سرپرستی بھی کرتے ہیں اور اپنا حصہ وصول کرتے ہیں جسکی وجہ سے وہ معاملہ کو رفع دفع کرنے کےلیے نشتر انتظامیہ پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔جبکہ دوسری جانب ایم ایس نشتر ہسپتال ڈاکٹر راؤ امجد نے بتایا کہ وہ کسی کی دھمکیوں میں آنیوالے نہیں ہیں انہی کی ٹیم نے دن رات محنت کرکے چوروں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ہے اور نشتر انتظامیہ چوروں کے خلاف بھرپور مقدمہ لڑے گی اور نشتر سے چوری ہوئی ایک ایک پائی واپس حاصل کریگی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

نشتر ہسپتال
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleالطاف بھائی کے پیار میں: محمد حنیف کا کالم
Next Article پنجاب اسمبلی ازخود تحلیل، گورنر کا عمل میں حصہ بننے سے انکار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایڈز کےپھیلاؤ کا معاملہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نشتر ہسپتال پہنچ گئیں : ایم ایس سمیت چھے افسران و اہلکار معطل

نومبر 22, 2024

ملتان: نشتر اسپتال میں مریضوں میں ایڈز وائرس منتقل ہونے کی تصدیق، ایم ایس ذمہ دار قرار

نومبر 16, 2024

نشتر ہسپتال سے نیورو اور آرتھو پیڈک سرجری ختم کرنے کاحیران کن فیصلہ: روف مان کا کالم / مان نہ مان

جولائی 29, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.