Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»گوگل نے قائد اعظم کو ان کے یوم پیدائش پر بھی نظر انداز کر دیا : آج تک قائد کا ڈوڈل جاری نہیں ہوا
اہم خبریں

گوگل نے قائد اعظم کو ان کے یوم پیدائش پر بھی نظر انداز کر دیا : آج تک قائد کا ڈوڈل جاری نہیں ہوا

ایڈیٹردسمبر 25, 20212 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
qaid e azam 3 june
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : انٹرنیٹ کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل ہر اہم موقع پر ’ڈوڈل‘ جاری کرکے جہاں شخصیات کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے، وہیں گوگل اہم دنوں پر بھی خصوصی ڈوڈل جاری کرکے عوام کی خوشیوں کو دوبالا کرتا ہے۔
تاہم ڈوڈل نے بانی پاکستان کے 146 ویں یوم پیدائش پر بھی ان کا ڈوڈل جاری نہیں کیا۔حیران کن بات یہ ہے کہ گوگل نے آج تک بابائے قوم کا ’ڈوڈل‘ جاری نہیں کیا۔
گوگل پاکستان کے لیے گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے ’ڈوڈل‘ جاری کرتا آرہا ہے اور گوگل نے ایک روز قبل ہی لیجنڈری اداکار معین اختر کی سالگرہ کے موقع پر ان کا ’ڈوڈل‘ جاری کیا تھا۔
تاہم گوگل نے آج تک بانی پاکستان کا ’ڈوڈل‘ جاری نہیں کیا اور نہ ہی گوگل نے آج تک علامہ اقبال کا ’ڈوڈل‘ جاری کیا ہے۔گوگل نے پاکستان کے لیے 2010 سے ’ڈوڈل‘ جاری کرنا شروع کیے تھے اور پہلی بار یکم مئی 2010 کو ’یوم مزدور‘ پر گوگل نے پاکستان میں ڈوڈل جاری کیا تھا۔گوگل کے ڈوڈل ریکارڈ کے مطابق 2010 سے لے کر اب تک پاکستان میں صرف 72 ڈوڈل جاری کیے جا چکے ہیں، جن میں عبدالستار ایدھی، استاد نصرت فتح علی خان، مہدی حسین، اقبال بانو، نازیہ حسن، نور جہاں، کرکٹر محمد حنیف، وحید مراد، سعادت حسن منٹو، معین اختر، فاطمہ ثریا بجیا اور وحید مراد سمیت دیگر شخصیات کے ’ڈوڈل‘ شامل ہیں۔
گوگل نے دیگر اہم سیاستدانوں کے ’ڈوڈل‘ بھی جاری نہیں کیے، یہاں تک ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم بینظیر بھٹو کا ‘ڈوڈل‘ بھی جاری نہیں کیا۔گوگل نے جہاں ایک دہائی میں پاکستانی شخصیات، قومی دنوں، فیسٹیولز اور دیگر مواقع پر محض 72 ڈوڈل جاری کیے ہیں، وہیں اس نے پڑوسی ملک بھارت کے لیے 270 ’ڈوڈل‘ جاری کیے۔
گوگل ماضی میں بھارت کے موہن داس کرم چند گاندھی کا ’ڈوڈل‘ بھی جاری کر چکا ہے، جب کہ وہاں کے دیگر اہم سیاستدانوں کے لیے بھی خاکے جاری کیے جا چکے ہیں۔
گوگل نہ صرف پاکستان اور بھارت بلکہ پوری دنیا کے ممالک کے لیے وہاں کے دنوں کی مناسبت سے ’ڈوڈل‘ جاری کرتا ہے۔’ڈوڈل‘ کے ذریعے گوگل ہر ملک کی اہم شخصیات کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
گوگل نے ’ڈوڈل‘ جاری کرنے کا آغاز 2 دہائیاں قبل شروع کیا تھا اور خود گوگل کا آغاز 1998 میں ہوا تھا اور اسے دنیا کے سب سے بڑے انٹرنیٹ سرچ انجن اور انٹرنیٹ کمپنی کا اعزاز حاصل ہے۔یوٹیوب اور جی میل بھی گوگل کا ہی حصہ ہیں، علاوہ ازیں کئی دیگر انٹرنیٹ منصوبے بھی گوگل کا حصہ ہیں۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

قائد اعظم گوگل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتحریک انصاف کے نئے تنظیمی ڈھانچے کا اعلان ، اسد عمر مرکزی جنرل سیکریٹری نامزد
Next Article ارشد چوہدری کا تجزیہ : نواز شریف کی واپسی ۔۔ ن لیگ نے کامیاب تاثر دے کر حکومت کو پریشان کر دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

11 ستمبر ، قائد اعظم کی وصیت میں تحریف اور کچھ غلط بیانیاں : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد

ستمبر 12, 2025

ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام ’گوگل والٹ‘ پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان

دسمبر 28, 2024

’قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے لوگ ناممکن سمجھتے تھے‘، صدر اور وزیراعظم کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت

دسمبر 25, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.