Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»daud tahir»بجلی کمپنیوں کے افسران کے مفت یونٹ بند، اضافی رقم دینےکی سفارش
daud tahir

بجلی کمپنیوں کے افسران کے مفت یونٹ بند، اضافی رقم دینےکی سفارش

ایڈیٹراکتوبر 26, 20232 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
electric transmition
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:نگران وفاقی حکومت نے بجلی کمپنیوں کے افسران کے بجلی کے مفت یونٹ بند کرنےکا فیصلہ کیا ہے اور اس کے بجائے اضافی رقم دینے کی سفارش کی گئی ہے۔
وفاقی حکومت نے 3 اہم فیصلوں کی تیاری کرلی ہے اور ان کی آج منظوری کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کو ریاستی استثنٰی اور اوگرا سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، موسم سرما میں صنعتی صارفین کو رعایتی نرخوں پر بجلی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس کے علاوہ بجلی کمپنیوں کے افسران کے لیے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ گریڈ 17سے گریڈ 21 کے افسران کو ماہانہ مفت یونٹ کی فراہمی بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے، اس سے سالانہ 6 ارب روپے سے زائد بچت کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق گریڈ 17 کے افسر کو 450 ماہانہ مفت یونٹ کے بجائے 15ہزار 858 روپے دینےکی سفارش کی گئی ہے،گریڈ 18 کے افسر کو ماہانہ 600 مفت یونٹ کے بجائے 21 ہزار 996 روپے دینےکی سفارش کی گئی ہے، گریڈ 19کے افسر کو ماہانہ 880 مفت یونٹ کے بجائے37ہزار 594 روپے دینے کی سفارش کی گئی ہے، گریڈ20 کے افسر کو ماہانہ 1100 مفت یونٹ کے بجائے 46 ہزار 992 روپے دینےکی سفارش کی گئی ہے اورگریڈ 21 کے افسر کو ماہانہ 1300 مفت یونٹ کے بجائے 55 ہزار 536 روپے دینےکی سفارش کی گئی ہے۔
اس کے علاوہ جنریشن کمپنی کے گریڈ 17 کے افسرکو ماہانہ 650 مفت یونٹ کے بجائے 24 ہزار 570 روپے دینےکی سفارش ہے، جنریشن کمپنی کے گریڈ 18 کو ماہانہ 700 یونٹ کے بجائے 26 ہزار 460 روپے دینےکی سفارش ہے، جنریشن کمپنی کے گریڈ 19 کے افسر کو 1ہزار بجلی یونٹ کے بجائے 42 ہزار 720 روپے دینے کی سفارش ہے، جنریشن کمپنی کے گریڈ 20 کو ماہانہ 1100 یونٹ کے بجائے 46 ہزار 992 روپے دینے کی سفارش ہے، جنریشن کمپنی کے گریڈ 21 کے افسر کو ماہانہ 1300 یونٹ کے بجائے 55 ہزار 536 روپے دینے کی سفارش ہے۔
ذرائع نے بتایا ہےکہ 1974سے واپڈا ملازمین کو مفت بجلی دی جارہی ہے، ملازمین مفت یونٹ فروخت بھی کرتے ہیں، گریڈ 16 تک کے ملازمین کو فی الوقت مفت بجلی کی سہولت جاری رہےگی، ہر ماہ بچ جانے والے مفت یونٹ اگلے مہینوں میں شامل کردیے جاتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق افسران کے موناٹائزیشن کا ریٹ جولائی 2023 کے ٹیرف پر منجمد رہےگا، وزارت خزانہ نے مفت یونٹ اور موناٹائزیشن دونوں کی مخالفت کی ہے،کابینہ کمیٹی برائے توانائی تمام سفارشات کی آج شام حتمی منظوری دے گی۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر علی شاذف کا کالم:ملتان میں میرا آخری دن
Next Article الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کا انتخابات سے متعلق بیان رد کر دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر

مئی 9, 2026

معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 8, 2026

آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم

مئی 7, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر مئی 9, 2026
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 8, 2026
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم مئی 7, 2026
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم مئی 7, 2026
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن مئی 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.