Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اکتوبر 20, 2025
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خود ساختہ سرحدیں اور محبت کا خاموش مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ
  • دل دل پاکستان ، دھنوں کے بھارتی چور اور گوگل میپ کے کمالات : گُل کی نو خیزیاں / گُلِ نوخیز اختر کا کالم
  • ملتان لٹریری فیسٹیول ، پروفیسر خالد سعید ، علی نقوی کی باتیں اور الیاس کبیر کے صغیرہ گناہ : رضی الدین رضی کا کالم
  • غدار ِ وطن اور بھٹو صاحب کی’’ مردم شناسی ‘‘ : وجاہت مسعود کا کالم
  • دو دشمنوں کے درمیان تنہا پاکستان : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکہ میں لاکھوں افراد ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے : ’وہ مجھے بادشاہ کہہ رہے ہیں، میں بادشاہ نہیں ہوں‘ امریکی صدر کا ردعمل
  • کیا ٹرمپ یوکرین جنگ بند کرا سکیں گے؟۔۔سید مجاہد علی کاتجزیہ
  • Who assassinated Liaquat Ali Khan ? لیاقت علی خان کے قاتل سید اکبر کے بیٹے کی خود نوشت میں سنسی خیز انکشافات : ڈاکٹر عباس برمانی کا تجزیہ
  • حیات محمد شیرپاؤ کے قتل سے مرتضی بھٹو تک : کابل کا راستہ کیسے بند ہوا ؟ : حامد میر کا کالم
  • اسلام آباد میں وارداتیں کرنے والی خواتین کا گروہ : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»افغانستان کے ساتھ جھڑپوں میں پاکستانی سکیورٹی اہلکاروں سمیت 23 افراد ہلاک، طالبان کی 21 چوکیاں تباہ
اہم خبریں

افغانستان کے ساتھ جھڑپوں میں پاکستانی سکیورٹی اہلکاروں سمیت 23 افراد ہلاک، طالبان کی 21 چوکیاں تباہ

رضی الدین رضیاکتوبر 12, 202510 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pak afghan war
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سنیچر کی شب افغان فورسز اور شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں پاکستان کے سکیورٹی اہلکاروں سمیت 23 افراد مارے گئے ہیں جبکہ 29 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
اتوار کو جاری کیے گئے بیان میں آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ مصدقہ انٹیلی جنس اندازوں اور نقصانات کے تخمینے کے مطابق 200 سے زیادہ طالبان اور اس سے منسلک شدت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی فورسز نے جوابی کارروائی میں طالبان کی پوسٹوں، کیمپوں، ہیڈکوارٹرز اور شدت پسندوں کے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچایا جو پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں استعمال ہو رہا تھا۔ پاکستانی فوج کا کہنا تھا کہ سرحد کے قریب افغانستان میں ’21 دشمن پوزیشنز اور دہشتگردوں کی ٹریننگ کے کئی کیمپس پر قبضہ کیا گیا اور انھیں غیر فعال بنایا گیا۔ انھیں پاکستان کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔‘
آئی ایس پی آر کے مطابق ’پاکستان کی مسلح افواج پاکستان کے عوام کی علاقائی سالمیت، جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ پاکستان کی علاقائی سالمیت کے دفاع اور ہماری سلامتی کے لیے خطرہ بننے والوں کو شکست دینے کا ہمارا عزم غیر متزلزل ہے۔‘
بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی عوام تشدد اور جنگ بندی پر تعمیری سفارت کاری اور بات چیت کو ترجیح دیتے ہیں اور ’ہم پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے غدارانہ استعمال کو برداشت نہیں کریں گے۔‘
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بیان میں کہا ہے کہ ’ہمیں یہ تشویش ہے کہ یہ سنگین اشتعال طالبان کے وزیر خارجہ کے دورہ انڈیا کے دوران پیش آیا ہے جو خطے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا ’سپانسر‘ ہے۔‘
پاکستان کی فوج نے اپنے بیان میں طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے سرگرم دہشت گرد گروپوں جن میں تحریک طالبان پاکستان اور داعش شامل ہیں کے خاتمے کے لیے فوری اور قابل تصدیق اقدامات کرے۔ بصورت دیگر، پاکستان دہشت گردی کے اہداف کو مسلسل بے اثر کرکے اپنے عوام کے دفاع کے اپنے حق کا استعمال جاری رکھے گا۔
بیان کے مطابق طالبان حکومت کو چاہیے کہ وہ کسی بھی قسم کے ناجائز تصورات سے پرہیز کرے اور غیر ذمہ دارانہ ہنگامہ آرائی پر افغان عوام کی بھلائی، امن، خوشحالی اور ترقی کو ترجیح دے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات کا واقعہ پاکستان کے اس دیرینہ موقف کی تصدیق کرتا ہے کہ طالبان حکومت شدت پسندوں کی سہولت کاری کر رہی ہے۔ ’اگر طالبان حکومت خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لیے انڈیا کے ساتھ مل کر دہشت گرد تنظیموں کی سرپرستی کرتی رہی تو پاکستان کے عوام اور ریاست اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک افغانستان سے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔‘
( بشکریہ : بی بی سی )

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

افغانستان پاک افغان جنگ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleطیفی بٹ کی پولیس ’مقابلے‘ میں موت، کیا لاہور میں گینگ وار تھمے گی؟ ۔۔ لاہور سے ارشد چوہدری کی رپورٹ
Next Article گلڈ ہوٹل ۔۔ ہمارے خوبصورت ماضی کا ملبہ کیسے بکھرا ؟ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

دو دشمنوں کے درمیان تنہا پاکستان : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اکتوبر 19, 2025

عارضی جنگ بندی اور عمران خان کی پیشکش : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اکتوبر 16, 2025

افغان پالیسی اور دہشت گردوں کے ہم نوا : شاہد راحیل خان کا تجزیہ

اکتوبر 13, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خود ساختہ سرحدیں اور محبت کا خاموش مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ اکتوبر 20, 2025
  • دل دل پاکستان ، دھنوں کے بھارتی چور اور گوگل میپ کے کمالات : گُل کی نو خیزیاں / گُلِ نوخیز اختر کا کالم اکتوبر 20, 2025
  • ملتان لٹریری فیسٹیول ، پروفیسر خالد سعید ، علی نقوی کی باتیں اور الیاس کبیر کے صغیرہ گناہ : رضی الدین رضی کا کالم اکتوبر 20, 2025
  • غدار ِ وطن اور بھٹو صاحب کی’’ مردم شناسی ‘‘ : وجاہت مسعود کا کالم اکتوبر 20, 2025
  • دو دشمنوں کے درمیان تنہا پاکستان : سید مجاہد علی کا تجزیہ اکتوبر 19, 2025
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2025 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.