Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»پنجاب»لاہور»پاکستان بار کونسل میں بلوچستان کو نمائندگی نہ دینے پر چھے اراکین کا احتجاج
لاہور

پاکستان بار کونسل میں بلوچستان کو نمائندگی نہ دینے پر چھے اراکین کا احتجاج

ایڈیٹرجنوری 27, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
lawyer
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین اور ایگزیکٹو کمیٹی چیئرمین کی پنجاب سے نامزدگی کے خلاف احتجاج میں کمیٹی کے 6 ارکان نے واک آؤٹ کیا اور انتخاب کو وفاق کی روح کے خلاف قرار دیا۔
پاکستان بار کونسل جو وکلا برادری کی نمائندگی کرنے والی اعلیٰ ترین ریگولیٹری باڈی ہے کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس ہارون الرشید کو نیا وائس چیئرمین اور راولپنڈی سے احمد رضا پاشا کو ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر نامزد کرنے کے لیے بلایا گیا تھا۔ چونکہ اٹارنی جنرل کا عہدہ ابھی تک خالی ہے، اس لیے اجلاس کی صدارت ایڈیشنل اٹارنی جنرل چوہدری عامر رحمان نے کی۔
احتجاجی اراکین کے بیان کے مطابق اجلاس کے دوران منیر احمد خان کاکڑ نے ایک “اصولی” اعتراض اٹھایا کہ گزشتہ تین سالوں سے سندھ یا بلوچستان سے کوئی نامزدگی نہیں کی گئی۔انہوں نے مزید کہا احتجاجی اراکین اب کونسل میں اپوزیشن کا کردار ادا کریں گیں۔
وائس پی کے سے گفتگو کرتے ہوئے منیر احمد خان کاکڑ نے کہاایک بار پھر، پنجاب سے ایک رکن کو نامزد کیا گیا ہے جو کہ وفاق کی روح کے خلاف ہے۔
انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ بلوچستان کی پاکستان بار کونسل کی نمائندگی کرنے کی باری اس کے
وائس چیئرمین کے طور پر کبھی نہیں آئے گی کیونکہ صوبے کی موجودہ کابینہ میں صرف ایک رکن ہے۔
دوسری جانب، سابق صدر سپریم کورٹ بار اور ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھوں نے کہا کہ اس سال اسلام آباد سے عہدیداروں کا تقرر اس لیے کیا گیا کہ کونسل ایک خود مختار ادارہ ہے جبکہ اگلے سال کسی اور صوبے کی باری ہو سکتی ہے۔ ان کے مطابق جب ایک شخص کے پاس اکثریت نہیں ہے تو وہ کونسل کا وائس چیئرمین کیسے بن سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں عہدوں پر کوئی دوسری نمائندگی نہیں جمع کروائی گئی تھی اور دونوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔
موجودہ 23 رکنی کابینہ کا انتخاب جنوری 2021 میں پانچ سالہ مدت کے لیے کیا گیا تھا۔ یہ روایت ہے کہ ہر سال نئے وائس چیئرمین اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی کا انتخاب کیا جاتا ہے تاکہ صوبوں کو مساوی نمائندگی دی جاسکے۔
وائس چیئرمین کی نامزدگی کے لیے چھ ارکان نے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔اس وقت پی بی سی کے 11 ارکان کا تعلق پنجاب سے ہے، چھ
کا تعلق سندھ سے، چار کا خیبر پختونخواہ (کے پی) سے، اور ایک ایک کا تعلق بلوچستان اور اسلام آباد سے ہے۔
2021میں خیبرپختونخوا سے خوشدل خان کو وائس چیئرمین جبکہ کے پی سے فہیم ولی کو ایگزیکٹو کمیٹی کا چیئرمین نامزد کیا گیا۔ اگلے سال پنجاب سے حفیظ الرحمان چوہدری وائس چیئرمین اور مسعود چشتی کو ایگزیکٹو کمیٹی کا چیئرمین نامزد کیا گیا۔
احتجاج کرنے والے وکلاء کے ایک بیان میں کہا گیا کہ موجودہ نامزدگی سندھ اور بلوچستان کے وکلاء میں وفاق کے تصور کی سنگین خلاف ورزی اور احساس محرومی کو بڑھاتی ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ پاکستان بار کونسل کے درج ذیل اراکین نے اس امتیازی سلوک کے خلاف بطور احتجاج واک آؤٹ کیا۔ احتجاج کرنے والے چھ اراکین میں شفقت محمود چوہان، شہاب سرکی، طاہر فراز عباسی، چوہدری اشتیاق احمد خان، منیر احمد خان کاکڑ اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیری شامل ہیں۔
( بشکریہ : وائس پی کے )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بار کونسل وکلاء
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article91 سالہ بیوہ کو جائداد میں حصہ کے لیے جدوجہد کرتے نصف صدی بیت گئی
Next Article عطا ء الحق قاسمی کاکالم:وزیر اعظم کون؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لاہور ہائیکورٹ بار میں خواتین چھا گئیں : 150 سال میں پہلی بار جنرل سیکریٹری کی نشست جیت لی

فروری 25, 2023

عمار غضنفر کا کالم : وکلاء گردی اور بے فیض نعرے

نومبر 21, 2021

سلمان عابدکا کالم: پر تشدد رجحانات پرمبنی بیانیہ

فروری 13, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.