Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کالم»کرغستان میں زیر تعلیم مظفرگڑھ کے طلبہ شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ۔۔چوہدری محمود احمد
کالم

کرغستان میں زیر تعلیم مظفرگڑھ کے طلبہ شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ۔۔چوہدری محمود احمد

ایڈیٹراپریل 12, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
corona virus logo
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کرغستان میں زیر تعلیم میڈیکل کے پاکستانی طلبا کورونا وائرس کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہوگئے زیر تعلیم پاکستانی طلبہ احمد کاشہ،ولید ساجد،حذیفہ ، ظہور و دیگر نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہناہے کہ وہ یہاں بہت سارے مسائل سے دوچار ہیں اور سب سے بڑا مسئلہ کھانےپینے کی اشیا اور خوراک کا ہے اور جو پاکستان میں ان کے گھروں سے پیسےآرہے ہیں وہ بھی ان کو نہیں مل پا رہے۔
جب یہ طلبا کھانے پینے کی اشیا لینے باہر جاتے ہیں تو پولیس ان کو روک کر تنگ کرتی ہے باہر جانے کیلئے ذرائع آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ وہ سال اول کے طالب علم ہیں اور انہیں بائیک وغیرہ چلانے کی اجازت نہیں ہے جب باہر جاتے ہیں تو پولیس پکڑ لیتی ہے یہاں شام7سے صبح8بجے تک کرفیو لگایا ہوا ہے صبح جب وہ کوئی کھانے پینے کی اشیا لینے بازار جاتے ہیں تو پولیس پکڑ لیتی ہے اور پاسپورٹ کا مطالبہ کرتی ہے حالانکہ پاسپورٹ تویونیورسٹی انتظامیہ کے پاس ہے ۔
ہمیں بھاری جرمانہ کیا جاتا ہے ہمارے پاس جرمانہ ادا کرنے کیلئے پیسے نہیں ہیں اور یہاں غیر ملکیوں کی کوئی عزت نہ ہے اپنے لوگوں کو ترجیح دیتے ہیں یہاں وینٹی لیٹر ہیں اور نہ کٹس طبی سہولیات نہ ہونے کے برابرہیں اور اگر ہمیں یہاں کچھ ہوگیا تو ذمہ دار کون ہوگا؟ان طلبا کا کہنا ہےکہ ہماری کلاسز آن لائن کر دی گئی ہیں اور رواں سیشن ستمبر تک چلے گاہماری کلاسز اور امتحان آن لائن ہی ہوں گے جب ہماری کلاسز ہی آن لائن ہونی ہیں تو پھر ہمارا یہاں رہنے کا کیا فائدہ ہے اگر کسی طالب علم کوکورونا ہوگیا تو ذمہ دار کون ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستان میں ان کے والدین کے کاروبار بند ہوچکے ہیں جب وہاں سے پیسے ہی نہیں بھیجیں گے تو وہ گزارہ کیسے کرینگے یہاں ہمیں قرضہ لینے پرمجبور کیا جارہا ہے ان طلبا نے وزیراعظم عمران خان وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی ، زلفی بخاری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نوٹس لیں اور ہمیں واپس بلایاجائے جب باکو اور دیگر علاقوں سے پروازیں چلائی جارہی ہیں تو ہمیں واپس بلایا جائے کیونکہ یہاں کھانے پینے کی اشیا بہت مہنگی ہیں جو آٹا900کا مل رہا تھا اب2900کا مل رہا ہے ہمارے احتجاج پر گھر رہنے پر مجبور کیا جاتا ہے ہم 24دن سے گھرو ں میں محصور ہیں ہمارا کوئی پرسان حال نہیں وزیراعظم عمران خان نوٹس لیں اور چارٹر طیارہ بھیج کر ہمیں فوری واپس بلوائیں واضح رہے کہ ان پاکستانی طلبا کا تعلق ضلع مظفرگڑھ کے قصبہ گجرات سے ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکورونا سے ایک مکالمہ ۔۔ سید مجاہد علی
Next Article لاک ڈاؤن سے عوام کو ڈاؤن کرنے والے ذخیرہ اندوز اور ماہ صیام کی آمد۔۔مظہر حسین باٹی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم

جون 26, 2026

ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم

جون 26, 2026

روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی

جون 26, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.