Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»پنجاب»جہلم»پرویز الٰہی کے بھتیجے کی طرف سے ظہور الٰہی کے نام پر ہسپتال کے افتتاح کی کوشش : گولیاں چل گئیں
جہلم

پرویز الٰہی کے بھتیجے کی طرف سے ظہور الٰہی کے نام پر ہسپتال کے افتتاح کی کوشش : گولیاں چل گئیں

ایڈیٹرجنوری 17, 20232 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pervez elahi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سرا ئے عا لمگیر (محمد شکیل خلیل سے )کوٹلہ میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں گولیاں چل گئیں۔چوہدری پرویز الٰہی کے بھتیجے چوہدری موسیٰ الہیٰ نے کوٹلہ ہسپتال کا افتتاح کیا تو کو ٹلہ سر کاری ہسپتال کا نام چو ہدری ظہور الہی شہید رکھا گیا جس پر مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے چو ہدری عابد رضا کو ٹلہ اور چو ہدری مو سیٰ الہی کے کارکنوں میں تنا زعہ ہو گیااور بات ہوائی فا ئرنگ تک جا پہنچی۔ ہوائی فا ئرنگ میں پو لیس کی بھی دوڑیں لگ گئیں۔
دونوں گروپوں کے درجنوں مسلح افراد کی فائرنگ کے دوران پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔افتتاحی فیتہ کٹنے کے فوراً بعد فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی۔ شدید فائرنگ میں پولیس اور سول یونیفارم میں گارڈز نے بھاگ کر جا نیں بچا ئی۔ کوٹلہ میں ق لیگ اور ن لیگی امیدواروں کی فائرنگ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس اہلکار حالات کو کنٹرول کرنے اور مسلح افراد کو پکڑنے میں ناکام رہے۔تر جمان پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ذمہ دران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ تر جما ن چو ہدری برادران کا کہنا ہے کہ افتتاح کے فوری بعد ایم این اے عابد رضا کے بھائیوں نے مسلح افراد کے ہمراہ پولیس اور موسیٰ الہٰی پر حملہ کیا اور شدید فائرنگ کی۔ جبکہ سابق ایم پی اے اور ایم این اے چو ہدری عابد رضا کو ٹلہ کے بھا ئی چو ہدری شبیر کو ٹلہ کا کہنا ہے کہ چوہدری موسیٰ الہٰی کی جانب سے غیر قانونی طور پر ہسپتال کا نام تبدیل کر کے تختی لگائی جا رہی تھی۔ جسے کوٹلہ کی عوام نے ناکام بنا دیا۔ موسیٰ الہٰی کے پرائیویٹ گارڈ زکی جانب سے فائرنگ کی گئی۔
سابق ایم پی اے چو ہدری شبیر کو ٹلہ کی جانب سے اندارج مقدمہ کے لئے تھانہ ککرالی میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں چوہدری موسیٰ الہٰی سمیت 9 افراد کو نامزد اور پینتیس نامعلوم افراد کو شامل کیا گیا ہے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چو ہدری مو سیٰ ا لہی اپنے ساتھیوں سمیت فر ضی کا روائی کر کے کو ٹلہ کے سول ہسپتال کا افتتاح کر نے کے لیے آئے تو مقامی لو گو ں نے انہیں منع کیا جس کے بعد چو ہدری مو سی الہی کے نجی گارڈز نے ہو ائی فا ئر نگ کی اور علاقہ میں خوف وہراس پھیلا یا۔
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی قیادت میں پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پرویز الٰہی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان
Next Article شیخ رشید ، فواد اور شاہ محمود سمیت تحریک انصاف کے 34 ارکان قومی اسمبلی سے استعفے منظور
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

9 مئی کے پرتشدد واقعات کی رپورٹ سے پرویز الٰہی اور شاہ محمود کے نام غائب

فروری 25, 2025

کک بیکس اسکینڈل: نیب نے پرویز الٰہی و دیگر سے بڑی ریکوری کرکے رقم حکومت کے حوالے کردی

اکتوبر 9, 2024

ترجمان ق لیگ کا چوہدری خاندان کے تعلقات بحال ہونیکا دعویٰ، پرویز الٰہی کی اہلیہ کی تردید

جون 27, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.