Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»طاقتور حلقوں کی مخالفت: ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز بے اثر، پنشن اصلاحات کی تجویز برقرار
اہم خبریں

طاقتور حلقوں کی مخالفت: ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز بے اثر، پنشن اصلاحات کی تجویز برقرار

ایڈیٹرجون 26, 202411 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
govt employees
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: سرکاری ملازموں کی عمرکی حد میں اضافے کی تجویز تمام متعلقہ اور طاقتور حلقوں کی جانب سے سخت مخالفت کے بعد بے اثر ہوگئی ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ فی الوقت سرکاری شعبے کے ملازموں بشمول سول، فوجی ورک فورس اور عدلیہ کے اہلکاروں کی عمر کی حد بڑھانے کی تجویز نافذ نہیں ہورہی اور یہ کہاجارہاہے کہ اس قسم کی کسی تجویز کو حتمی شکل دینے سے قبل مزیدکچھ ابتدائی کام ہونا ضروری ہے تاہم پنشن اصلاحات کی تجاویز برقرار ہیں۔وفاقی حکومت تمام ایسی وزارتوں کو درجہ بند طریقے سے ختم کرنے کو تیار ہے جو معاملات کا اختیار صوبوں کے سپرد کیاگیا ہے, نیز صوبوں کو اس امرپر بھی آمادہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ وہ سماجی تحفظ کے اقدامات بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام کا بوجھ بانٹیں۔
حقیقت ہے ہمیں آئی ایم ایف کیساتھ ملکر بجٹ بنانا پڑا، یہی حالات کا تقاضا ہے: وزیراعظم
حکومت نے پی ایس ڈی پی کے بجٹ وسائل کو کم کرکے 1400 روپے کردیا ہے اور اس طرح طرح 250 ارب روپے کم کردیا ہے لیکن ترقیاتی پروجیکٹس کےلیے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا حجم 100 ارب روپے سے بڑھا کر 350 ارب روپے کردیا ہے، یہ دیکھنا ابھی باقی ہے کہ حکومت ہائیر ایجوکیشن کمیشن کےلیے بجٹ میں رقم مختص کرنے کا معاملہ کیسے نمٹا پاتی ہے جس کے ذریعے اخراجات کو معقول بنایاجاسکے۔
حکومت نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں ایک اعلیٰ اختیارتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو بے لگام حکومتی اخراجات کو معقولیت میں لائے گی، توقع تو یہ تھی کہ یہ اعلیٰ اختیارتی کمیٹی بجٹ کے اعلان سے پہلے اپنے اخذ کردہ نتائج کو حتمی شکل دے گی لیکن تاحال اس سلسلے میں ہوا کچھ نہیں۔ اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی نے متعدد اجلاس کیے ہیں اور اس سلسلے کا آخری اجلاس گزشتہ پیر کو ہوا تھا ۔ اس کمیٹی کا مینڈیٹ یہ ہے کہ یہ اپنی سفارشات جولائی کے آخر یا اگست کے پہلے ہفتے میں حتمی شکل دے گی اور حکومت ان کا اعلان 14 اگست کے آس پاس کرے گی۔اعلیٰ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کےلیے عمر کی حد 60 سے 62 یا 63 سال کرنے کی تجویز فی الحال تو دھندلاگئی ہےلیکن دیگر تجاویز جن میں پنشن کی اصلاحات وغیر ہ ہیں وہ ابھی بھی برقرار ہیں اور نسلوں کو پنشن دینے کی شق ختم کی جاسکتی ہے۔
7 مئی 2024کو تین وفاقی وزرابشمول قانون، خزانہ اورانفارمیشن و براڈکاسٹنگ نے پنشن پیکیج کو حتمی شکل دینے کیلیے اور ساتھ ہی ساتھ فوجی، عدالتی اور سویلین سرکاری ملازموں کےلیے عمر کی مدت کو بڑھانے کا منصوبہ پیش کیا۔جب ان سے پوچھا گیا کہ پنشن کی اصلاحات کے نفاذ کے بعد آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان کی عمرکی حدبڑھے گی تو اس پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ پنشن اصلاحات سب کیلیے ہوں گی۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پنشن اصلاحات ریٹائرمنٹ سرکاری ملازم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوجاہت مسعود کا کالم : میرا داغستان اور عزم استحکام
Next Article مون سون سیزن: وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر کے ندی نالوں کی صفائی کا حکم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آصف علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ستمبر 2, 2025

نسیم شاہد کا کالم : افسری اور ریٹائرمنٹ

فروری 28, 2025

سپریم کورٹ ججز کی ریٹائرمنٹ عمر 68 سال کرنے کی تجویز، آئینی ترمیم کل پیش ہونے کا امکان

ستمبر 13, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.