Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام
  • بلوچستان : چار دن میں شدت پسندی کے تین واقعات : 11 فوجی ، 27 پولیس اہلکارجان سے گئے ، 54 شدت پسند بھی مار دیے ۔۔ آئی ایس پی آر
  • معروف پبلشر ، ڈرامہ نگار اور صحافی بی اے جمال رخصت ہو گئے
  • بحری جہازوں پر حملوں کے بعد ایران دوبارہ نشانے پر : 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سندھ»پی ایس ایل 3 : کراچی کنگز کی بادشاہت :فتوحات کی ہیٹ ٹرک
سندھ

پی ایس ایل 3 : کراچی کنگز کی بادشاہت :فتوحات کی ہیٹ ٹرک

ایڈیٹرفروری 27, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
karachi kings
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 27 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار تیسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے قلندرز کو لگاتار تیسری شکست سے دوچار کردیا۔کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کیا تو اوپنر جو ڈینلی کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ٹیم نے شاندار انداز میں آغاز کرتے ہوئے ابتدائی چار اوورز میں 36 رنز بنائے لیکن چوتھے اوور کی آخری گیند پر یاسر شاہ کی گیند پر ان کی 28 رنز کی اننگز اختتام ہوئی۔اس موقع پر لاہور قلندرز نے میچ میں شاندار میں واپسی کرتے ہوئے آئندہ نو گیندوں پر بغیر کوئی رن دیے خرم منظور اور بابر اعظم کی اہم وکٹیں حاصل کر کے کراچی کنگز کو دباؤ کا شکار کردیا۔کپتان عماد وسیم اور شاہد آفریدی دونوں نے سہیل خان کو ایک ایک چھکا لگایا لیکن اگلی ہی گیند پر انہی کو وکٹ دے بیٹھے البتہ روی بوپارہ نے عمدہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور اپنی نصف سنچری مکمل کرتے ہوئے ٹیم کو 159 رنز کے مجموعے تک رسائی دلائی۔ہدف کے تعاقب میں قلندرز کو ابتدا میں ہی اس وقت دھچکا لگا جب دوسری ہی گیند پر سنیل نارائن عثمان شنواری کو وکٹ دے کر پویلین لوٹ گئے۔تاہم اس کے بعد کپتان برینڈن میک کولم اور فخر زمان نے ٹیم کو سنبھالا دیا خصوصاً میک کولم نے روایتی جارحانہ انداز اپنایا اور محض 38 گیندوں پر 69 رنز جوڑ کر میچ کو کراچی کنگز کی پہنچ سے دور لے جانے کی کوشش کی لیکن شاہد آفریدی کے باؤلنگ پر آتے ہی میچ کا نقشہ بدل گیا۔مایہ ناز آل راؤنڈر نے فخر زمان کو آؤٹ کیا اور پھر اگلے اوور میں عماد وسیم نے 44 رنز بنانے والے میک کولم کو آؤٹ کر کے میچ کا پانسہ اپنی ٹیم کے حق میں پلٹ دیا۔ٹیم کو مشکلات میں گھرا دیکھنے کے باوجود عمر اکمل نے اپنی روش نہ بدلی اور ایک غیر ضروری شاٹ کھیلنے کی کوشش میں اسٹمپ ہو کر آفریدی کی دوسری وکٹ بن گئے۔سہیل اختر نے دو چوکے لگا کر خطرناک عزائم ظاہر کرنے کی کوشش کی لیکن آفریدی نے انہیں بھی آؤٹ کر کے لاہور کی میچ میں واپسی کے تمام دروازے بند کر دیے۔لاہور قلندرز کی رہی سہی امیدیں اس وقت دم توڑ گئیں جب دنیش رامدین اور آغا سلمان بھی ٹیم کو بیچ منجدھار میں چھوڑ کر پویلین لوٹ گئے۔ لاہور کی پوری ٹیم 19ویں اوور میں 132 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھیل گئی ۔۔ اینٹی بائیوٹک ادویہ بے اثر
Next Article باجا بجاتے بجاتے کہیں باجا نہ بج جائے ! : دل کی بات / وسعت اللہ خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم

جولائی 11, 2026

جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم

جولائی 11, 2026

شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ

جولائی 11, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم جولائی 11, 2026
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 11, 2026
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ جولائی 11, 2026
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم جولائی 10, 2026
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جولائی 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.