Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا : عید میلاد النبی 29 ستمبر کو ہو گی
اسلام آباد

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا : عید میلاد النبی 29 ستمبر کو ہو گی

ایڈیٹرستمبر 16, 20237 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
abdul khabir moon
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : مرکزی رویت ہلا ل کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم ربیع الاول 1445 ہجری 18 ستمبر اور عید میلادالنبی 29 ستمبر کو ہوگی۔
اسلام آباد میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس ہوا اور جس کے بعد پریس کانفرنس میں اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کے لیے تمام مکتبہ فکر کے علما اور ڈی جی وزارت مذہبی امور ، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے، محکمہ موسمیات کے سربراہ نے شرکت کی۔
مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ ہیڈ کوارٹرز لاہور، کوئٹہ، پشاور اور کراچی میں منعقد ہوئے جہاں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اراکین اور فنی ماہرین نے شرکت کی۔ان کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کے اکثر و بیشتر مقامات پر مطلع ابرآلود رہا اور چند مقامات پر مطلع صاف بھی رہا لیکن پاکستان کے کسی بھی مقام سے ربیع الاوّل کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔
مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ 12 ربیع الاول1445 ہجری 29 ستمبر بروز جمعے کو ہوگی اور اس حوالے سے وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ربیع الاول ہمارے پیارے نبی کی آمد کا مہینہ ہے اور ان کے پیغام وحدت کو عام کریں اور سیرت سے پیغام ملتا ہے کہ اتحاد اور وحدت کی طرف آئیں۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عید میلاد النبیﷺ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبلوچستان کے انقلابی شاعر مبارک قاضی تربت میں انتقال کرگئے
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : نگران وزیر اعظم کسی نئے طوفان کو دعوت نہ دیں!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کراچی میں عیدمیلاد النبی ﷺ کے جلسہ و جلوس تاریخ کے آئینہ میں : شاہ ولی اللہ جنیدی کی تحقیق

ستمبر 7, 2024

بلوچستان: 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکا‘، 34 افراد جاں بحق

ستمبر 29, 2023

جشنِ میلاد النبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

اکتوبر 19, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.