Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • امریکا اورایران کے درمیان سوئس مذاکرات ملتوی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»پنجاب»عالمی شہرت یافتہ خطاط راشد سیال کی آج پہلی برسی ہے:ہم انہیں کبھی فراموش نہیں کریں گے،رضی الدین رضی
پنجاب

عالمی شہرت یافتہ خطاط راشد سیال کی آج پہلی برسی ہے:ہم انہیں کبھی فراموش نہیں کریں گے،رضی الدین رضی

ایڈیٹردسمبر 12, 202515 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان: عالمی شہرت یافتہ خطاط ، اور ڈیزائنر محمد راشد سیال کی آج پہلی برسی ہے ۔ ان کا 12 دسمبر 2024 میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا تھا۔راشد سیال کا اصل نام محمد راشد حسین ہے لیکن وہ پوری دنیا میں راشد سیال کے نام سےجانے جاتے تھے ۔ 23 فروری 1971ء کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد عاشق حسین مکینیکل انجینئر تھے ۔ راشد نے پائیلٹ سکول سے 1985 میں میٹرک کیا اور اسی دوران پانچویں جماعت سے خطاطی شروع کر دی مکینیكل انجینئر تھے ۔ راشد نے پائیلٹ سکول سے 1985 میں میٹرک کیا اور اسی دوران
پانچویں جماعت سے ہی خوش نویسی شروع کر دی۔ وہ روز نامہ امروز سے منسلک ہوئے اور استاد ظہور احمد آزاد سے خوش نویسی کا فن سیکھا۔ اخبارات کے ساتھ را شد سیال کی وابستگی 1992 ء تک جاری رہی۔
اس کے بعد وہ کراچی چلے گئے اور وہاں اردو سافٹ ویئر پر کام کیا۔ کراچی میں دو سال قیام کے دوران ہی خط راشد کے نام سے ان کا خط کمپیوٹر سافٹ ویئر کا حصہ بن گیا۔ یہ کمپیوٹر کےاوائل کا زمانہ تھا۔
1994ء میں ملتان آکر انہوں نے اپنا ادارہ قائم کیا اور ٹائیٹل ڈیزائنگ کا کام شروع کر دیا ۔ وہ اب تک سینکڑوں کتابوں کے سرورق ڈیزائن کر چکے تھے۔یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ اس خطے میں کمپیوٹر پر ٹائیٹل ڈیزائٹینگ کے بانی بھی راشد سیال ہیں ۔ راشد سیال نے ملتان میں بیٹھ کر خطاطی کے حوالے سے دنیا بھر میں پہچان کرائی۔
راشد سیال کی برسی پر سوشل میڈیا پر ان کے دوستوں نے بڑی تعداد میں تعزیتی پیغامات اور ان کی تصاویر شائع کی ہیں معروف شاعر اور صحافی رضی الدین رضی نے اس موقع پر کہا کہ راشد سیال کے ساتھ میرا دیرینہ تعلق تھآ ۔۔ گردوپیش پبلی کیشنز کے تمام سرورق انہوں نے ہی ڈیزائن کیے ۔۔ گردوپیش ویب سائٹ اور یو ٹیوب کا لوگو بھی ان کا بنایا ہوا ہے ۔ہماری ویب سائٹ اور چینل ہمیں ہمیشہ ان کی یاد دلاتا رہے گا ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

برسی خطاط خطاط راشد سیال خطاطی ڈیزائنر راشد سیال رضی الدین رضی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفیض حمید شواہد کے ساتھ عمران خان کے خلاف گواہی دینے جا رہے ہیں، فیصل واوڈا
Next Article کیا عمران خان کو سزائے موت ہوگی؟: سید مجاہد علی کا تجزیہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

استیپ کی گھاس پر گرتے برف کے گالے اور ڈاکٹر صلاح الدین حیدر : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

مئی 18, 2026

باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 

مئی 9, 2026

اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری

اپریل 26, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.