Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کتب نما»عمران خان اور ریحام خان جنرل راحیل شریف کے گھر کیوں گئے تھے؟
کتب نما

عمران خان اور ریحام خان جنرل راحیل شریف کے گھر کیوں گئے تھے؟

ایڈیٹرجولائی 14, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
reham-khan-1
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان اپنی کتاب میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے گھر جانے کے حوالے سے لکھتی ہیں کہ جب جنرل راحیل شریف کی والدہ کا انتقال ہوا تو میں اس وقت لندن میں تھی۔ میں نے فون پر عون چوہدری سے بات کی اور عمران خان کے بارے میں پوچھا کہ کیا انہوں نے راحیل شریف کی والدہ کے جنازہ میں شرکت کی تھی یا نہیں تو جواب نہیں میں موصول ہوا۔
ریحام خان لکھتی ہیں کہ میں جانتی تھی کہ دھرنے کے دوران ان کی جنرل راحیل شریف سے ہونے والی ملاقات اتنی خوشگوار نہیں تھی۔ میں سمجھتی تھی کہ جنرل راحیل شریف اور عمران خان کے درمیان حائل خلیج کو ختم کرنے کا یہ بہترین موقع ہے۔ جب میں پاکستان واپس آئی تو میں نے اصرار کرکے عمران خان کو جنرل راحیل شریف کے گھر جانے پر تیار کر لیا۔ ریحام نے لکھا کہ گاڑی عون چوہدری چلا رہے تھے۔ مجھے جنرل راحیل شریف کے گھر پہنچ کر خوشگوار حیرت ہوئی کہ جنرل راحیل شریف، ان کی اہلیہ اور بیٹے پورچ میں ہمارے استقبال کے لیے کھڑے تھے۔ ریحام لکھتی ہیں کہ کسی آرمی چیف کی جانب سے کسی سیاستدان کا اس طرح استقبال کرنا میرے لیے کافی حیران کن تھا۔ آرمی چیف اور ان کی فیملی نے ہماری جو خاطرمدارت کی اور جس طرح کا شائستہ سلوک کیا وہ بھی بہت قابل تحسین تھا۔
اس موقع پر جنرل راحیل شریف کی اہلیہ نے بتایا کہ وہ کرکٹ کے ہیرو عمران خان کی بہت مداح ہیں لیکن ان باتوں سے بھی عمران خان کا موڈ ٹھیک نہیں ہوا۔ ریحام لکھتی ہیں کہ جنرل راحیل شریف بڑے آرام سے بیٹھ کر گفتگو کرتے رہے جیسے انہیں ملاقات ختم کرنے کی کوئی جلدی نہ ہو مگر دوسری جانب عمران خان مجھے کافی ختم کرنے کے لیے جلدی کرنے کو کہتے رہے۔ عمران خان کے اس رویے کی وجہ سے مجھ بہت خفت اٹھانا پڑی۔
(بشکریہ: ہم سب)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبلوچستان میں 128 قبریں تیار : آج شہداء کی تدفین ہو گی
Next Article کیا مظفر گڑھ ؟ کی خواتین ہارون سلطان کو جوب دیں گی ؟ (2): کہتا ہوں سچ/ شاکر حسین شاکر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل

جون 28, 2026

صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 28, 2026

کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری

جون 28, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.