Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»کورونا:تھوک سے ریورس سوئنگ کرنے والوں کو "تھوک "لگ گئی ۔۔عمران عثمانی
اختصاریئے

کورونا:تھوک سے ریورس سوئنگ کرنے والوں کو "تھوک "لگ گئی ۔۔عمران عثمانی

ایڈیٹراپریل 8, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
cricket ball
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کورونا وائرس نے کرکٹ کی دنیا سے ریورس سوئنگ کو لپیٹ دیا؟اگر ایسا ہے تو کرکٹ کے آرٹ میں اس سے بڑا نقصان نہیں ہوگا کیونکہ پرا نی گیند سے پیسرز کو جو فائدہ ملتا ہے اسکا اثر پورے میچ کی دلچسپی پر یکساں پڑتا ہے .
ریورس سوئنگ کے لئے گیند کو ایک خاص انداز سے رگڑا جاتا ہے جس سے ایک سائیڈ چمکدار اور دوسری رف ہوجاتی ہے. پیسرز پر انی گیند کو ان سوئنگ یاآئوٹ سوئنگ میں حیران کن انداز میں بدل کر ناقابل یقین کامیابی اپنے نام کرتے ہیں. کورونا وائرس کی وجہ سے اس وقت کرکٹ معطل ہے لیکن یہ جب بھی شروع ہوگی کورونا کے اثرات خطرات بدستور موجود ہونگے.
عام حالات میں گیند کو شائن کرنے کے لئے تھوک کا استعمال ہوتا ہے. کورونا کی وجہ سے اب تھوک لگانے پر پابندی لگ سکتی ہے. آسٹریلیا یونیورسٹی کے سینیئر پروفیسر نے خبردار کیا ہے کہ گیند پر تھوک لگانے سے کورونا کا خطرہ رہے گا کیونکہ گیند کو گرائونڈ میں موجود ہر کھلاڑی و آفیشل نے پکڑنا ہے اور ایسا عمل کسی کے لئے بھی خطرہ بن جائےگا.
میلبورن یونیورسٹی میں بریڈ بوری کہتے ہیں کہ ہر ٹیم کا ایک کرکٹر پورے میچ میں گیند پر تھوک لگاتا ہے لیکن یہ آئندہ نہیں ہوگا کیونکہ میں یہ تجویز دوں گا کہ گیند پر تھوک لگانے کی پابندی عائد کی جائے. اس سے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے. اس کے اثرات تھوک میں بھی ہوتے ہیں. انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے اگر پابندی عائد کردی تو یہ کرکٹ پیسرز کے لئے نہایت ہی نقصان دہ ہوگا. کرکٹ کی دنیا کو یہ راز پاکستانی بائولرز نے دیا .مخالف ٹیمیں ایک وقت تک اسے بال ٹیمپرنگ کہتی رہیں لیکن جب انہیں سمجھ آئی تو ریورس سوئنگ کا نام دیا گیا.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان میں ڈاکٹراور طبی عملے کے 138 ارکان کو کورونا وائرس : عالمی ادارہ صحت
Next Article ہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے : صدائے عدل/قیصرعباس صابر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.