Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»پاکستان میں ڈاکٹراور طبی عملے کے 138 ارکان کو کورونا وائرس : عالمی ادارہ صحت
اختصاریئے

پاکستان میں ڈاکٹراور طبی عملے کے 138 ارکان کو کورونا وائرس : عالمی ادارہ صحت

ایڈیٹراپریل 8, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
operation hospital
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کے 138 افراد اب تک کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں اور اس حوالے سے صوبہ سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں 85 ڈاکٹرز، نرسز اور طبی عملے کے افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔
عالمی ادارہ صحت کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے 25، پنجاب کے 12، خیبرپختونخواہ کے سات اور اسلام آباد کے پانچ ڈاکٹرز اور طبی عملے میں وائرس سامنے آیا ہے۔پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک ایک ایسا کیس سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اعدادوشمار عالمی ادارہ صحت کو حکومت پاکستان کی جانب سے فراہم کیے گئے ہیں۔ڈبلیو ایچ او کے تجزیے کے مطابق کورونا سے متاثر زیادہ تر ڈاکٹرز اور عملے کی عمریں اکیس سے چالیس تک ہیں اور ان میں سے ستر فیصد مرد ہیں۔سوموار کو کراچی میں ڈاکٹر عبدالقادرسومرو بھی کورونا سے ہلاک ہو گئے تھے۔ وہ بھی مریضوں کے علاج کے دوران وائرس کا شکار ہوئے تھے۔
یاد رہے کہ پاکستان بھر میں ڈاکٹرز اور طبی عملے نے مناسب حفاظتی لباس اور سہولیات کی عدم دستیابی کی شکایت کی تھی اور سوموار کو احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز کو صوبہ بلوچستان میں پولیس نے گرفتار بھی کر لیا تھا ۔
یہ واقعہ دنیا بھر میں خبروں کی زینت بنا تھا اور ایمنسٹی انٹرنیشنل ساﺅتھ ایشیا شاخ نے ڈاکٹروں کی گرفتاری کو پرامن احتجاج کے حق پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ کورونا وائر س کی جنگ لڑنے والے ان ہیروز کو درکار حفاظتی سامان فراہم کیا جانا چاہیے۔
تاہم بعد میں بلوچستان حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ان کو رہا کر دیا گیا تھا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی منگل کو جاری ایک پریس ریلیز میں بھی کہا گیا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر بلوچستان میں ڈاکٹرز کے لیے خصوصی حفاظتی سامان پہنچایا گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق وفاقی حکومت براہ راست ملک بھر کے 153 اسپتالوں کو ڈاکٹروں اور طبی عملے کے لیے کورونا کی حفاظتی کٹس فراہم کرے گی۔
عالمی ادارہ صحت نے بھی انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کوئٹہ میں کورونا سے نمٹنے کے لیے طبی عملی کو تربیت فراہم کی ہے۔
( بشکریہ : اردو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ڈاکٹر عالمی ادارہ صحت کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوژ ڈن سے نظر انداز 2 کیوی کرکٹرز پھر بھی ایوارڈز لے اڑے ۔۔عمران عثمانی
Next Article کورونا:تھوک سے ریورس سوئنگ کرنے والوں کو "تھوک "لگ گئی ۔۔عمران عثمانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹروں ، شاعرو ں اور ادیبوں کا محکمۂ دکانداری : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

دسمبر 31, 2025

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

ڈاکٹر حریم طارق کی ڈائری : میں ڈاکٹر بنوں گی

فروری 17, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.