Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے
  • لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم
  • ژوب: کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد ہلاک
  • ایران کے رہبرِ اعلی سید علی خامنہ ای کی تدفین کی سات روزہ تقریبات شروع
  • پاک بھارت مذاکرات کا امکان ہی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»کورونا بجٹ میں ریلیف ملے گا یا حوصلہ ؟ ۔۔ صائمہ نورین بخاری
جہان نسواں / فنون لطیفہ

کورونا بجٹ میں ریلیف ملے گا یا حوصلہ ؟ ۔۔ صائمہ نورین بخاری

ایڈیٹرجون 3, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اس سال کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث بجٹ مختلف ترجیحات کا حامل ہونا چاہیے ۔لاک ڈاؤ‌ن کے باعث معاشی بحران کا شکار غریب اور متوسط طبقہ جہاں شدید طریقے سے متاثر ہوا ۔۔وہاں کورونا کے وار سے امیر متمول اور صاحب حیثیت افراد بھی معاشی سرگرمیوں کے تعطل کے باعث پریشانی کا شکار ہوئے ۔کورونا وائرس نے اپنے تباہ کن اثرات پوری دنیا کی معیشت پر مرتب کئے اور یہ سلسلہ ابھی تھما نہیں ہے ۔۔گھر بار بال بچے خاندان ۔۔اور ہسپتال ۔۔بس یہی سوچ اور یہی فکر کچھ اس طرح لوگوں کے ذہنوں پر حاوی ہوئی کہ انداز زیست ہی بدل ڈالے ۔۔
اب جہاں سال کے شروع میں لوگ ٹیکس اور جرمانوں کے گورکھ دھندوں میں الجھ رہے تھے ۔۔وہاں صرف تین ماہ بعد بھوک ننگ افلاس اور سبسڈی کا شور اٹھنے لگا ۔۔کہیں پولیس گردی کاخوف اور کہیں قرنطینہ میں جکڑے جانے کا ڈر ۔۔حواس باختہ عوام نے جب لاک ڈاون میں نرمی کی خوش خبری سنی تو مویشیوں کی طرح باڑھ توڑ کر نکل آئے ۔۔اب ایسی صورت حال میں جب ایک طرف ٹڈی دل کے حملوں نے فصلوں کی تباہی برپا کردی ہے اور دوسری طرف بے موسمی بارشوں نے کسان طبقے کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ کردیا ہے ۔
اب خسارے کابجٹ ،عدم توازن ادائیگی،طلب ورسد میں بے پناہ اتار چڑھاؤ۔۔۔۔۔معاشی منصوبہ بندی ٹیم میں ہم آہنگی کے فقدان والی حکومت کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے ۔۔۔احساس پروگرام کے تحت جہاں وسیع پیمانے پر بدانتظامی سامنے آئی وہیں عوامی سماجی فلاحی تعلیمی شعور پھیلانے کا دعوی رکھنے والے بد احساس لوگوں کی بدنیتی بھی سامنے آئی ۔۔۔
خیر اب محکمہ تعلیم کا پرائیویٹ سیکٹر ہو یا پرپراٹی ڈیلنگ کا شعبہ ۔۔۔گندم کی فصل پر ذخیرہ اندوزی کا معاملہ ہو ۔۔۔۔پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا مسئلہ ۔۔۔سب شعبے امداد ۔۔۔سبسڈی سبسڈی ۔۔ٹیکس چھوٹ کا نعرہ لگائیں گے ۔۔حکومت کی ترجیحات عوام کو سہولیات بہم پہچانا ہے ۔۔آئی ایم ایف کے قرضوں کے علاوہ بیرونی امداد کو مستحقین تک پہنچانا بھی حکومتی ذمہ داری ہے ۔۔۔۔بجٹ کا نام ہی جب خسارے کا بجٹ ہو ۔۔تو کیا تجویز اور کیا امید ۔۔کیا ترجیح اور کیا منصوبہ بندی ۔۔۔۔
۔بہرحال آج بھی ہم تبدیلی کے تمام دعوں وعدوں کے کاغذی پھولوں میں خوشبو کی تلاش رکھتے ہوئے کچھ عام فہم تجاویز پیش کرتے ہیں جو خواتین کے حوالے سے مددگار ثابت ہوں گی ۔
بجلی اور گیس کے بل اس مرتبہ کم آئے ہیں ۔۔۔اگلی مرتبہ ساری کسر نہ نکال لی جائے اس لیے اس مہینے کی بچت کو غینمت جانئیےاور یہ رقم ایک طرف بچاکر رکھ لیجیے۔
غیر ضروری اخراجات یعنی برینڈڈ کپڑوں کی شاپنگ ۔۔۔۔ہر سیل پر لبیک کہتے ہوئے شاپس پر حاضری ۔۔۔۔پیزے برگر الم غلم ۔۔۔۔۔۔یعنی فوڈ پوائنٹ کے آرڈر ۔۔ہوٹلنگ اور” ناپسندیدہ و بہت ہی پسندیدہ مہمان داری“۔۔۔شادیوں کے ہر دعوت نامے پر جانے کی تیاری ۔۔کاشی واشی تماشی ۔۔میک اپ ۔۔بیوٹی پارلر کے وہ اخراجات جس میں صرف وقت اور پیسے کا ضیائع یقینی ہوتا ہے ۔۔۔سہیلیوں کو جلانے پھکانے کے شوخیوں والے اخراجات ۔۔یعنی جلا ہوا کیک بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ ایڈٹ کرنے پر نیٹ بل کے اخراجات ۔۔۔۔بے وجہ سردرد کا بہانہ بنا کر میکے گھومنے کے اخراجات ۔۔بچوں کی چھٹیوں میں نانی دادی کے گھر پدھارنے کے اخراجات ۔۔۔غرض کے وہ تمام اخراجات جن کے بغیر بھی زندگی چل سکتی ہے وہ سب اخراجات کی بچت کو بھی بنک میں محفو ظ کر لیجیے۔
عید اس مرتبہ نسبتا سادگی سے منائی گئی ۔اس لیے جو کچھ زکوات خیرات صدقات کی مد میں آپ صرف کرتی ہیں اس میں دل بڑا کرتے ہوئے اضافہ کرلجیے ۔اور ضرورت مند رشتہ داروں یا اپنی آیا میڈ نواکرنیوں کو رقم اور راشن کی صورت میں بانٹتی رہیے۔۔۔
زندگی میں کوئی بھی پیش گوئی حتمی نہیں اس لیے اپنے ذہن کو تفکرات سے محفوظ رکھتے ہوئے جینے کا حوصلہ ان لوگوں پائیے جن کے اس وبا میں پیارے چھن گئے ۔۔جنھوں نے اپنا فرض نبھاتے ہوئے لوگوں کی جانیں بچائیں ۔۔۔اور معاشی بدحالی کو دور کرنے کے لیے راشن یا رقومات دیتے ہوئے ۔۔۔۔ان کی عزت نفس کو مجروح نہیں کیا ۔۔۔۔آفات جنگوں کے طرح ہوتی ہیں اس میں فرنٹ لائن پر بھوک بیماری اور بے بسی سے لڑنا ضروری قرار پاتا ہے ۔۔۔۔۔اگر ہم اس مختصر زندگی میں بے شمار غیر ضروری اخراجات کو کم کرکے مفید اور ضروری اخراجات کی طرف قدم بڑھائیں گے تو ہم نہ صرف اپنی زندگی بلکہ پورے سماج کی زندگی کو بھی آسان بنا سکتے ہیں ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بجٹ خواتین
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleگم راہ(1)۔۔طلعت جاوید
Next Article امریکی معاشرہ اور نسلی امتیاز۔۔ایم ایم ادیب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن

مئی 6, 2026

ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا

مئی 6, 2026

عورت کا جائیداد میں حصّہ۔ تنقید کیوں؟ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

اپریل 5, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے جولائی 4, 2026
  • لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات جولائی 4, 2026
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی جولائی 4, 2026
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی جولائی 3, 2026
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج جولائی 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.