Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مذاکرات میں جزوی پیش رفت ہوئی : ’دو، تین اہم نکات پر اختلاف رائے‘ کے سبب معاہدہ نہیں ہو سکا، اسماعیل بقائی
  • ایران کا شرائط تسلیم کرنے سے انکار : امریکی نائب صدر واپس چلے گئے
  • امریکہ ، ایران مذاکرات رات گئے تک جاری، توقع سےزیادہ پیش رفت
  • مذاکرات شروع : ایرانی وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
  • فتح خیر کی ہو گی ، ذلت اہلِ تکاثر کا مقدر ہے : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی کا اختصاریہ
  • ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»سلیم ملک نے کمرے میں بلا کر میچ فکسنگ کی پیشکش کی : شین وارن کا انکشاف
کھیل

سلیم ملک نے کمرے میں بلا کر میچ فکسنگ کی پیشکش کی : شین وارن کا انکشاف

ایڈیٹرجنوری 8, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
saleem malik crickt
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سڈنی : آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپینر شین وارن نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 25 برس قبل سلیم ملک نے ٹیسٹ میچ میں ناقص کارکردگی کے لیے لاکھوں ڈالرز فکسنگ کی پیش کش کی تھی۔
بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں شین وارن نے اپنی نئی دستاویزی فلم سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے پاکستان کے خلاف خراب بولنگ کرانے کے عوض 2 لاکھ 76 ہزار ڈالرز تک کی پیش کش پاکستانی کھلاڑی نے ہی کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ ہم اس میچ میں پاکستان کے خلاف فتح کے لیے مضبوط پوزیشن میں تھے۔آسٹریلوی بولر نے کہا کہ سلیم ملک کی کپتانی کے دور میں جب وہ کراچی کے ہوٹل میں اپنی ٹیم کے ساتھ موجود تھے تو انہیں موبائل پر کال موصول ہوئی اور کمرے میں آنے کا کہا گیا۔ شین وارن کے مطابق انہوں نے کمرے کے باہر پہنچ کر جب دروازہ بجایا تو سلیم ملک نے اندر آنے کا کہا، جس کے بعد وہ کمرے میں بیٹھ گئے اور پھر میچ کے بارے میں گفتگو شروع کی۔
وارن کا کہنا تھا کہ سلیم ملک نے یہ بولا تھا کہ ’اگر ہم کو شکست ہوئی تو ہمارے گھروں کو خاندان سمیت جلا دیا جائے گا‘۔
آسٹریلوی بولر نے کہا کہ اس کے بعد سلیم ملک نے مجھے اگلے یعنی پانچویں روز ناقص بولنگ کروانے اور وکٹ نہ لینے کے عوض دو لاکھ ڈالرز کی رقم پیش کی مگر میں نے صاف انکار کردیا۔
شین وارن کے مطابق انہوں نے رقم دیکھنے کے بعد سلیم ملک پر غصہ کیا اور کہا کہ ’ہم کل آپ کو شکست دے کر رہیں گے‘۔واضح رہے کہ 1994 میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پانچ روزہ ٹیسٹ میچ کھیلا گیا تھا، آخری روز آسٹریلیا کو فتح حاصل کرنے کے لیے 7 وکٹوں جبکہ پاکستان کو 160 رنز کی ضرورت تھی۔
پاکستان نے چوتھی اننگز میں یہ ہدف 10ویں وکٹ کی شراکت میں حاصل کر کے کامیابی حاصل کی تھی، اُس وقت وکٹ پر انضمام الحق اور مشاق احمد موجود تھے۔ اس ٹیسٹ میچ میں شین وارن نے 63.1 اوورز میں 150 رنز دے کر 8 وکٹیں حاصل کیں تھیں۔
آسٹریلوی بلے باز نے الزام عائد کیا کہ امپائر نے متعدد بار ایل بی ڈبلیو ہونے کے باوجود انضمام کو آؤٹ قرار نہیں دیا تھا۔
( بشکریہ : ایکسپریس نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سلیم ملک شین وارن میچ فکسنگ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں کے ساتھ اربوں روپے کا فراڈ
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنرل باجوہ دوبارہ توسیع کا امکان دوٹوک الفاظ میں مسترد کریں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

شین وارن کے کمرے میں خون کے دھبے : تھائی پولیس نے تحقیقات شروع کر دی

مارچ 7, 2022

آسٹریلیا کے کرکٹ لیجنڈ شین وارن اور راڈنی مارش انتقال کرگئے

مارچ 4, 2022

یکم جون 2000 ء : میچ فکسنگ میں ملوث ہنسی کرونیئے کی پراسرار موت کا دن

جون 1, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 15, 2026
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم اپریل 15, 2026
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ اپریل 15, 2026
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں اپریل 12, 2026
  • مذاکرات میں جزوی پیش رفت ہوئی : ’دو، تین اہم نکات پر اختلاف رائے‘ کے سبب معاہدہ نہیں ہو سکا، اسماعیل بقائی اپریل 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.