Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»شہباز شریف آج وزیر اعظم منتخب ہوں گے : پی ٹی آئی اجتماعی استعفوں پر تقسیم ہو گئی
اہم خبریں

شہباز شریف آج وزیر اعظم منتخب ہوں گے : پی ٹی آئی اجتماعی استعفوں پر تقسیم ہو گئی

ایڈیٹراپریل 11, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جانب سے اتوار کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے تاہم اراکین اسمبلی کی جانب سے اجتماعی استعفوں کے فیصلے پر پی ٹی آئی تقسیم نظر آتی ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ادھر کابینہ ڈویژن نے سابق حکومت کے خلاف مشترکہ اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد پر تاریخی ووٹنگ کے بعد وفاقی کابینہ کے 52 ارکان بشمول 25 وفاقی وزرا، چار وزرائے مملکت، وزیراعظم کے چار مشیر اور وزیراعظم کے 19 معاونین خصوصی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کامیاب تحریک عدم اعتماد کے بعد شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ کے منصب تک پہنچنے کے امکانات روشن ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ نئی کابینہ تمام اتحادیوں سے مشاورت کے بعد ہی تشکیل دی جائے گی۔
پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اتوار کے روز عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اس حوالے سے فیصلہ نہ کر سکی کہ آیا اراکین اسمبلی کے بڑے پیمانے پر استعفے دیے جائیں یا نہیں، پارٹی چیئرمین نے حتمی فیصلہ کرنے کے لیے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو دوپہر 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں بلایا ہے۔
اب شاہ محمود قریشی وزارت عظمیٰ کے لیے الیکشن لڑیں گے یا پی ٹی آئی اور اس کے اتحادیوں کے دیگر اراکین قومی اسمبلی کے ساتھ مستعفی ہوں گے، اس کا انحصار پی ٹی آئی کے پارلیمانی اجلاس کے نتائج پر ہے۔
تاہم پی ٹی آئی نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) پارلیمنٹ میں مقابلہ جیت جاتی ہے تو سڑکوں پر احتجاج کے ذریعے آئندہ حکومت کو ٹف ٹائم دیا جائے گا جہاں قائد ایوان کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج دوپہر 2 بجے شروع ہو گی۔
دوسری جانب نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کی قیادت سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، نئی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے تمام جماعتوں نے اپنے اپنے عزائم مخفی رکھے ہوئے ہیں تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر قومی اسمبلی کے اسپیکر کے عہدے کے لیے مضبوط ترین امیدوار ہیں، مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں مریم اورنگزیب اور رانا ثناء اللہ کو بالترتیب وزیر اطلاعات اور وزارت داخلہ کے قلمدان مل سکتے ہیں۔
( بشکریہ : ڈانن نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شہباز شریف وزیر اعظم وزیر اعظم شہباز شریف
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا تجزیہ : قانون کی جیت ، اناپرستی کی شکست
Next Article ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم : شہباز شریف کا ایک جملہ جو آئینہ تھا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

18 سال کی عمر کے نوجوان”شرپسندوں ” کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی خواہش : نصرت جاوید کا کالم

مئی 19, 2026

شدید بحران میں وزیر اعظم کی تسلیاں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 6, 2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا اعلان : اضافے کا امکان مسترد نہیں کر سکتے : شہباز شریف

مارچ 21, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 22, 2026
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم جولائی 22, 2026
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ جولائی 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 22, 2026
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.