Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»شاری بلوچ کا خاوند لاپتہ نہیں۔ مکران میڈیکل کالج میں پڑھاتا ہے،خودبھی سکول ٹیچر تھی
اہم خبریں

شاری بلوچ کا خاوند لاپتہ نہیں۔ مکران میڈیکل کالج میں پڑھاتا ہے،خودبھی سکول ٹیچر تھی

ایڈیٹراپریل 27, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shari baloch
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئٹہ:کراچی یونیورسٹی میں مبینہ طورپر خود کش حملہ کرنے والی بلوچ خاتون شاری بلوچ کے بارے میں یہ تفصیلات سامنے آئی ہیں کہ اس کا شوہر لاپتہ نہیں تھا۔ وہ ایک ڈینٹسٹ ہے اور مکران میڈیکل کالج میں ڈیمانسٹیرٹرکے طورپر کام کررہاہے۔ اس نے اپنی بیوی کی موت پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہاکہ اس نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔ شاری بلوچ کے تین بھائی اور چاربہنیں ہیں۔یہ ساری فیملی اعلی تعلیم یافتہ فیملی ہے۔ خود شاری بلوچ بھی ایم ایس سی زوالوجی اور ایم فل ایجوکیشن تھی۔ اس کا ایک بھائی گریڈ 16میں تحصیلدار ہے ۔دوسرا بھائی ضلع کچہری میں کام کرتاہے۔ شاری کے چچا ریٹائرڈ پروفیسر اورادیب ہیں۔ اس کے دوکزن ڈاکٹر ہیں۔ شاری کے والد تربت یونیورسٹی میں رجسٹرار کے طورپر کام کرتے رہے۔ وہ تین سال تک ضلعی محتسب ٹیم کاحصہ بھی رہے اور واسا کا ڈائریکٹر کے طورپربھی کام کرتے رہے۔ خود شاری بلوچ سیکنڈری سکول ٹیچر تھی اورچھ ماہ سے سکول سے غیرحاضر تھی۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے اسے شوکاز نوٹس بھی دیئے مگر اس نے جواب نہیں دیا۔ بلوچوں کی مزاحمت کے حوالے سے کام کرنے والے صحافی Kiyaبلوچ کے نام سے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پرمزید تفصیلات دیتے ہوئے لکھا ہے کہ شاری دوسال سے کالعدم تنظیم کے مجید بریگیڈسے منسلک تھی۔ کالعدم تنظیم کاکہنا ہے کہ ہم نے اس سے خودبھی کہا تھا کہ وہ اپنے خودکش حملے کے فیصلے پرنظرثانی کرلے۔ لیکن وہ اپنے فیصلے پرڈٹی رہی۔ اس کا ایک کزن 2018میں کیچ میں فوجی آپریشن کے دوران مارا گیاتھا۔
دریں اثناءحملے کی ذمہ داری قبول کرنے والی کالعدم تنظیم 2011سے اب تک88حملے کرچکی ہے جس میں سات خود کش حملے شامل ہیں۔پہلا حملہ دسمبر 2011ءمیں کوئٹہ میںشفیق مینگل کے گھر پرہوا۔ اگست 2018ءمیں دالبندین میں چینی انجینئرز پر حملہ کیاگیا،نومبر2018ءمیں کراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملہ ہوا۔2019میں پرل کانٹی نیٹل ہوٹل پر حملہ کیاگیا۔2020ءمیں کراچی سٹاک ایکس چینج پر حملہ کیاگیا۔ فروری 2022ءمیں پنجگور اورنوشکی میں ایف سی کیمپوں پر حملے ہوئے جو کئی روز جاری رہے۔26اپریل 2022ءکو کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پرحملہ کیاگیا۔ان حملوں میں مجموعی طورپر 145افراد مارے گئے جبکہ 67زخمی ہوئے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحمزہ شہباز کی حلف برداری، عدالت کا گورنر پنجاب کو کل تک اقدامات مکمل کرنے کا حکم
Next Article بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا

اپریل 30, 2026

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی

اپریل 29, 2026

عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 29, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا اپریل 30, 2026
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.