Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»شیری رحمٰن ’ٹائم میگزین‘ کی 100 بااثر شخصیات میں شامل
جہان نسواں / فنون لطیفہ

شیری رحمٰن ’ٹائم میگزین‘ کی 100 بااثر شخصیات میں شامل

ایڈیٹراپریل 14, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sherry rehman
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نیو یارک : معروف امریکی جریدے ’ٹائم میگزین‘ نے سال 2023 کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست شائع کردی، جس میں پاکستانی کی وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) رہنما شیری رحمٰن کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
ٹائم میگزین ہر سال بااثر شخصیات کی فہرست شائع کرتا ہے، جس میں دنیا بھر کی سیاسی، سماجی، شوبز، اسپورٹس، ٹیکنالوجی اور بزنس سے متعلق شخصیات سمیت دیگر شعبہ ہائے جات سے منسلک افراد کو ان کی نمایاں خدمات کی بدولت شامل کیا جاتا ہے۔
اس بار ٹائم میگزین کی فہرست میں شیری رحمٰن واحد پاکستانی ہیں جب کہ فہرست میں خطے سے بھارت، ایران اور افغانستان سے بھی شخصیات کو شامل کیا گیا ہے۔
شیری رحمٰن کو میگزین نے کلائمیٹ چینج اور کلائمیٹ کرائسس کے حوالے سے ان کی خدمات کی بدولت فہرست کا حصہ بنایا۔
جریدے نے شیری رحمٰن کی ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے مضمون میں لکھا کہ وفاقی وزیر گزشتہ برس اقوام متحدہ کی ماحولیات سے متعلق عالمی کانفرنس ’کوپ 27‘ میں ان پاکستانیوں کی آواز بنیں جو سیلاب میں اپنا سب کچھ کھو بیٹھے تھے۔
جریدے کے مطابق شیری رحمٰن نے عالمی کانفرنس میں ماحولیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی آلودگی پر بھرپور آواز بلند کی، جس کی بدولت پہلی بار عالمی برادری نے ماحولیاتی تباہی کی وجہ سے متاثر ہونے والے ممالک کے لیے ’لاس اینڈ ڈیمیجز فنڈز‘ قائم کیا۔
میگزین کی جانب سے دنیا کی بااثر 100 شخصیات میں برطانوی بادشاہ چارلس، امریکی صدر جوبائیڈن، نائیجریا کے صدر بولا احمد، فٹ بالر لیونل میسی، ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک، شامی مہاجرین سوئمر بہنیں سارا اور یسریٰ اور ایرانی صحافی نیلوفر حمیدی اور الیہ محمدی کو بھی شامل کیا گیا۔
فہرست میں بولی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور بھارتی فلم ساز ایس ایس راجمولی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔جریدے نے ایرانی خواتین صحافیوں کو اپنی حکومت کے خلاف آواز اٹھانے اور خواتین کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے پر فہرست کا حصہ بنایا۔
میگزین کے مطابق ایران کی دونوں خواتین صحافیوں کو سر کے بال مکمل طور پر نہ ڈھانپنے کی وجہ سے گرفتار بھی کیا گیا۔اسی طرح میگزین نے بولی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کے فلمی کیریئر کی تعریفیں کرتے ہوئے ان کی خدمات کا اعتراف بھی کیا۔
فہرست میں فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید کو بھی شامل کیا گیا ہے جو عالمی سطح پر مسلمانوں اور خصوصی طور پر اپنے آباؤ و اجداد کی سرزمین فلسطین کے لیے آواز بلند کرتی رہتی ہیں۔
(بشکریہ:ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ٹائم میگزین شیری رحمٰن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشوکت اشفاق کا کالم:سرمایہ کاری کم،مہنگائی کی شرح مزید بڑھے گی!
Next Article رضی الدین رضی کی غزل : ہونا نہیں ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.