Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جنوری 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جمہوریت سے ناخوش امریکہ کی اگلی چال کیا ہو گی ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • طاقت کا کھیل ۔۔’’ فلسطین میں بچے بڑے نہیں ہوتے : یاسر پیرزادہ کا کالم
  • آتش فشاں کے دہانے پر ایران ،رضا شاہ اور فرح دیبا کا تذکرہ : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے : جرمنی : ہلاکتوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کر گئی : رائٹرز
  • امریکہ نے دھمکی دی بے نظیر اس کے باوجود مقتل کی طرف چل دیں : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان میں 10 لاشوں کی برآمدگی کا معمہ: ’ہم پر غم کے پہاڑ گرا دیے گئے‘ ۔۔لا پتا افراد کے ورثاء
  • پاکستانی بیوروکریسی کا نوآبادیاتی تناظر : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ
  • بے نظیر کا مائینس ہونے سے انکار ان کے قتل کی وجہ بنا ؟ : حامد میر کا کالم
  • پیر پگاڑا اور بلّی چوہے کا کھیل : سہیل وڑائچ کا کالم
  • نشانیاں ’ چیزیں ‘ نہیں ہوتیں : گھی کے ڈبے میکے کے باورچی خانے اور ابا کی یادیں : ڈاکٹر خدیجہ وکیل کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ایم کیو ایم کی درخواست مسترد،کراچی، حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن15جنوری کو ہوں گے:الیکشن کمیشن
اہم خبریں

ایم کیو ایم کی درخواست مسترد،کراچی، حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن15جنوری کو ہوں گے:الیکشن کمیشن

رضی الدین رضیجنوری 9, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
election coommision rejects reference against imran khan news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے  کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں قرار دیا گیا کہ بلدیاتی الیکشن 15 جنوری ہی کو ہوں گے۔فیصلے کے مطابق کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی الیکشن پرانی ووٹر لسٹوں ہی پر ہوں گے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے نئی فہرستوں پر انتخابات کرانے کی ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 15 جنوری کو ہی بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ جاری کیا۔الیکشن کمیشن نے فیصلے میں جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات 15 جنوری ہی کو کرانے کی درخواست منظور کرتے ہوئے سندھ حکومت کو انتطامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جمعہ کے روز ہونے والی سماعت میں فیصلہ محفوظ کیا تھا۔دریں اثنا الیکشن کمیشن کی جانب سے فیصلہ سنائے جانے کے بعد سیکرٹری داخلہ کو خط ارسال کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر کسی ناخوش گوار واقعے سے نمٹنے کے لیے فوج اور رینجرز کے جوانوں کو تعینات کیا جائے۔کراچی اور حیدر آباد کے حساس پولنگ اسٹیشنز سے متعلق مراسلے میں الیکشن کمیشن نے ریٹرنگ افسران سمیت پولنگ عملے اور مواد کو سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹوں کی گنتی اور مواد کی ترسیل تک سخت سکیورٹی فراہم کی جائے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 15 جنوری کو سندھ رینجرز کو دوسرے درجے اور فوج کو تیسرے درجے پر تعینات کیا جائے۔
دوسری جانب ایم کیو ایم کی جانب سے بلدیاتی انتخابات روکنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں حکم امتناع کی درخواست دائر کردی گئی ہے، جس پر سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس اقبال کلہوڑو نے حکم امتناع جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل ریگولر بینچ ہوگا، وہی کیس کی سماعت کرے گا۔ایم کیو ایم کے وکیل کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ جب بلدیاتی الیکشن کا نوٹیفیکیشن جاری ہوا، الیکشن کمیشن کا کورم پورا نہیں تھا۔ الیکشن کمیشن کا بلدیاتی الیکشن سے متعلق نوٹیفکیشن ہی غیرقانونی ہے۔ عدالت نے ایم کیو ایم کی درخواست 10 جنوری تک ملتوی کردی۔
دریں اثنا چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کی فل بینچ بنانے کی درخواست بھی مسترد کردی۔ کنور نوید جمیل کی جانب سے درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ الیکشن کمیشن نامکمل ہونے کے باعث ان کے فیصلے قانونی حیثیت نہیں رکھتے۔ حلقہ بندیوں کے متعلق بھی الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے۔جب نوٹیفکیشن جاری کیا گیا اس وقت کمیشن میں پنجاب اور خیبر پختون خوا کے نمائندے نہیں تھے۔

بشکریہ ایکسپریس

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#ecp #election #ellections #govenment #Hyderabad #karachi #local #local government elections #MQM #MQM-P #Muttahida Qaumi Movement-Pakistan #ocal government #Second phase of Sindh LG polls to be held on Jan 15 #sindh #The Election Commission of Pakistan rules ECP بلدیاتی انتخابات
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article آرمی چیف عاصم منیر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلما ن سے ملاقات،دوطرفہ امور پرگفتگو
Next Article سیلاب متاثرین کی بحالی،جنییوا میں انٹرنیشنل کانفرنس،16.3بلین ڈالرچاہئیں:شہباز شریف
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

بلدیاتی اداروں کی غیر فعالیت اور عوامی مسائل : شہزاد عمران خان کا اختصاریہ

اگست 24, 2025

مسلم لیگ ن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں

فروری 7, 2025

پشاور سمیت پختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ

اکتوبر 20, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جمہوریت سے ناخوش امریکہ کی اگلی چال کیا ہو گی ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم جنوری 14, 2026
  • طاقت کا کھیل ۔۔’’ فلسطین میں بچے بڑے نہیں ہوتے : یاسر پیرزادہ کا کالم جنوری 14, 2026
  • آتش فشاں کے دہانے پر ایران ،رضا شاہ اور فرح دیبا کا تذکرہ : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم جنوری 13, 2026
  • ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے : جرمنی : ہلاکتوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کر گئی : رائٹرز جنوری 13, 2026
  • امریکہ نے دھمکی دی بے نظیر اس کے باوجود مقتل کی طرف چل دیں : نصرت جاوید کا کالم جنوری 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.