• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصارئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
پیر, جون 5, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سابق ایم پی اے سبین گل اور ٹکٹ ہولڈر شازیہ کھاکھی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی
  • ڈاکٹر فاروق عادل کا کالم:پاکستان اور صدر اردوان
  • محمد اظہارالحق کا کالم:استاد اور ریاست
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:9مئی کے واقعات اور انتہا پسندی کا بچگانہ پن
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:سب جان لیں۔۔ فوج کی نہ دوستی اچھی، نہ دشمنی
  • ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم:باطنی سفر
  • حامد میرکا کالم:لاپتہ سچائیاں
  • فارنزک لیب کی رپورٹ سے یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت
  • 300 فلموں میں کام کرنے والی ہندی اور مراٹھی کی معروف اداکارہ سلوچنا لتکر چل بسیں
  • ‘طلاق کے بعد ریحام کو بربادکرنےکی ہدایات ملیں’،عظمیٰ کاردارکا چیئرمین پی ٹی آئی پرالزام
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصارئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصارئے»امام کعبہ کا فرقہ کون سا ہے ؟ ایک اہل ِ حدیث کا سوال ۔۔ صہیب اقبال
اختصارئے

امام کعبہ کا فرقہ کون سا ہے ؟ ایک اہل ِ حدیث کا سوال ۔۔ صہیب اقبال

رضی الدین رضیمارچ 11, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نو مارچ کو کالا شاہ کاکو میں مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی جانب سے کانفرنس ہوئی جس میں امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد آل طالب نے بھی خصوصی شرکت کی ، کانفرنس میں سعودی نائب وزیر مذہبی امور الشیخ عبدالرحمان ال غنام ، سعودی سفیر نواف المالکی ، وفاقی وزیر حج سردار یوسف ، حافظ عبد الکریم حافظ ابتسام الٰہی ظہیر اور پروفیسر ساجد میر نے خطاب کیا اس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امام کعبہ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو بہترین امت بنایا اس لیے ضروری ہے کہ مسلمان اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ کر فرقہ واریت اور فروعی اختلافات میں پڑنے کی بجائے اللہ کی وحدانیت پر یقین رکھیںں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ فرقہ واریت والے فلاح نہیں پائیں گے ۔ اس موقع پر امام کعبہ نے امت مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا۔
امام کعبہ نے خوبصورت باتیں کیں جس پر عمل وقت کی ضرورت ہے لیکن اس کانفرنس میں موجود قابل احترام شخصیات کا تعلق ایک خاص فرقے سے نظر آ یا ، جبکہ امام کعبہ تو پوری مسلمان امہ کے امام ہیں ۔ ان کا صرف ایک مسلک کی کانفرنس میں جانا باعث تعجب ہے ۔ انہیں اپنے کہے ہوئے الفاظ پر من و عن عمل کرتے ہوئے کالا شاہ کاکو کانفرنس کے میزبانوں سے کہنا چاہیئے تھا کہ وہ پاکستان کے تمام مسالک کے لوگوں کو یکجا کرتے جس سے اتحاد امت کا واضح پیغام دیا جاتا ۔ دوسری طرف امام کعبہ نے مسلم ممالک کے ا تحاد کی بات کی ، یمن میں معصوم شہریوں کو شہید کیا جارہا ہے وہاں جنازوں اور عوامی مقامات پر بم مارے جارہے ہیں یمنیوں کے لیے زمین تنگ کی جارہی ہے جبکہ شام میں باغیوں کی مدد ہمارے ہی مسلم ممالک کررہے ہیں جہاں باغیوں نے لاکھوں معصوم شامی بوڑھے ، بچے خواتین بے دردی سے قتل کیے اصحابہ کرام کے مزارات کی بے حرمتی کی ۔ ان باغیوں کیخلاف آ واز نہیں اٹھائی گئی ، بحرین میں مخصوص مسلک کے لوگوں کی زندگیاں مشکل کردی گئیں جبکہ سعودیہ میں علماء کو مسلکی اختلافاتکی بنا پر قتل کیا گیا۔ جب تک سب کو ساتھ لیکر نہیں چلا جائے گا تو اتحاد کیسے ہو گا ۔ امام کعبہ نے جو باتیں حالیہ کانفرنس میں کہیں ان پر من وعن عمل کروانے کے لیے بھی آ واز اٹھانی چاہیے ورنہ ایک ہی مسلک یا فرقے سے ان کا خطاب سن کر مجھ اہلِ حدیث کے ذہن میں بھی یہ سوال ذہن میں ضرور ابھرے گا کہ فرقہ واریت کے خاتمے کی بات کرنے والے امام کعبہ کا فرقہ کون سا ہے ؟۔

فیس بک کمینٹ

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleدوسرا پہیہ / امجد اسلام امجد
Next Article پہلی خواب دیکھنے والی : زاہدہ حنا
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

سابق ایم پی اے سبین گل اور ٹکٹ ہولڈر شازیہ کھاکھی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

جون 5, 2023

ڈاکٹر فاروق عادل کا کالم:پاکستان اور صدر اردوان

جون 5, 2023

محمد اظہارالحق کا کالم:استاد اور ریاست

جون 5, 2023

Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • سابق ایم پی اے سبین گل اور ٹکٹ ہولڈر شازیہ کھاکھی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی جون 5, 2023
  • ڈاکٹر فاروق عادل کا کالم:پاکستان اور صدر اردوان جون 5, 2023
  • محمد اظہارالحق کا کالم:استاد اور ریاست جون 5, 2023
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:9مئی کے واقعات اور انتہا پسندی کا بچگانہ پن جون 5, 2023
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:سب جان لیں۔۔ فوج کی نہ دوستی اچھی، نہ دشمنی جون 5, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصارئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.