Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سلیمان شہباز 16 ارب روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری قرار
اہم خبریں

سلیمان شہباز 16 ارب روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری قرار

ایڈیٹرجولائی 15, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : لاہور کی خصوصی عدالت نے 16 ارب روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز اور ایک اور ملزم کو اشتہاری قرار دے دیا۔لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔
دوران سماعت عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی جبکہ آئندہ سماعت پر شہباز شریف کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔اس موقع پر ملزمان سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کے عدالت کے طلب کرنے کے باوجود پیش نہیں ہونے پر عدالت نے ملزم سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کو اشتہاری قرار دے دیا۔عدالت نے دونوں ملزمان کی جائیدادوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔
عدالت نے شریک ملزم ملک مقصود کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے نومبر 2020 میں شہباز شریف اور ان کے بیٹوں حمزہ اور سلیمان کے خلاف انسداد بدعنوانی ایکٹ کی دفعہ 419، 420، 468، 471، 34 اور 109 اور اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کی دفعہ 3/4 کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
28 مئی کو سلیمان اور طاہر نقوی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے، اسی سماعت پر عدالت نے ایک اور ملزم ملک مقصود عرف مقصود ‘چپڑاسی’ کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے جن کا گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات میں انتقال ہو گیا تھا۔
11 جون کو ایف آئی اے نے سلیمان، طاہر نقوی اور مقصود کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے بارے میں رپورٹ پیش کی تھی، ایف آئی اے نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ وارنٹ پر عملدرآمد نہیں ہو سکا کیونکہ سلیمان اپنے پتے پر موجود نہیں تھے اور بیرون ملک چلے گئے ہیں۔
منی لانڈرنگ کیس
ایف آئی اے نے دسمبر 2021 میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف شوگر اسکینڈل کیس میں 16 ارب روپے کی لانڈرنگ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر خصوصی عدالت میں چالان جمع کرایا تھا۔
تحقیقاتی ٹیم نے شہباز خاندان کے 28 بے نامی اکاؤنٹس کا پتہ لگایا تھا جن کے ذریعے 2008 سے 2018 کے دوران 16.3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، عدالت میں جمع کرائی گئی ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے 17ہزار کریڈٹ ٹرانزیکشنز کی منی ٹریل کی جانچ کی۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ یہ رقم ’’چھپے ہوئے کھاتوں‘‘ میں رکھی گئی تھی اور ذاتی حیثیت میں شہباز شریف کو دی گئی تھی۔
اس حوالے سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس 16ارب روپے کی رقم کا شہباز شریف کے خاندان کے شوگر کے کاروبار سے کوئی تعلق نہیں ہے، ایف آئی اے نے الزام لگایا تھا کہ شہباز کی جانب سے کم اجرت والے ملازمین کے اکاؤنٹس سے موصول ہونے والی رقم ہنڈی/حوالہ نیٹ ورکس کے ذریعے پاکستان سے باہر منتقل کی گئی تھی، جو بالآخر ان کے خاندان کے افراد کے استعمال میں آئی۔
ایف آئی اے رپورٹ کے مطابق شریف گروپ کے 11 کم تنخواہ والے ملازمین جنہوں نے اصل ملزم کی جانب سے لانڈرنگ کی رقم کو اپنے پاس رکھا، دراصل وہ منی لانڈرنگ میں سہولت کاری کے مجرم پائے گئے، شریف گروپ کے تین دیگر شریک ملزمان نے بھی منی لانڈرنگ میں فعال طور پر سہولت فراہم کی۔

( بشکریہ : ڈان نیوز )‌

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سلیمان شہباز منی لانڈرنگ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی ٹی آئی قیادت کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے کمیٹی تشکیل : طیبہ گل کیس پر کمیشن بنانے کا فیصلہ
Next Article پی پی 217 میں نوجوان امیدوار مد مقابل : ایک نے شاہ محمود دوسرے نے گیلانی کے بیٹے کو ہرایا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز کو وطن واپسی پر گرفتار کرنے سے روک دیا، 13 دسمبر تک سرینڈر کرنے کا حکم

دسمبر 8, 2022

مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ، دو فرنٹ مین گرفتار

جون 15, 2022

حریم شاہ کا بھاری رقم بیرون ملک لے گئیں ؟ منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع

جنوری 12, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.