Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»پی پی 217 میں نوجوان امیدوار مد مقابل : ایک نے شاہ محمود دوسرے نے گیلانی کے بیٹے کو ہرایا
سرائیکی وسیب

پی پی 217 میں نوجوان امیدوار مد مقابل : ایک نے شاہ محمود دوسرے نے گیلانی کے بیٹے کو ہرایا

ایڈیٹرجولائی 15, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
salman naeem and zain
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان (اے پی پی):پی پی 217ملتان کے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن )اورپاکستان تحریک انصاف کے امیدوارمدمقابل ہیں ۔دونوں امیدواروں میں قدر مشترک یہ ہے کہ دونوں نئی نسل سے تعلق رکھتے ہیں اورایک ایک مرتبہ ایوان اقتدارمیں بھی رہ چکے ہیں ۔
مسلم لیگ ن کے امیدوارسلمان نعیم کو مخدوم شاہ محمود قریشی نے سیاست میں متعارف کرایاتھا۔2018ءکے الیکشن میں وہ پی ٹی آئی کی جانب سے ٹکٹ جاری نہ کئے جانے پرشاہ محمود قریشی کے خلاف آزادحیثیت میں پنجاب اسمبلی کاالیکشن لڑے۔ان انتخابات میں سلمان نعیم نے 35294ووٹ حاصل کئے جبکہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو31716ووٹ ملے ۔پنجاب اسمبلی کارکن منتخب ہونے کے بعد وہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے اوربعدمیں پی ٹی آئی سے اختلافات کی وجہ سے جہانگیرترین گروپ کاحصہ بن گئے ۔جہانگیرترین گروپ کے رکن کی حیثیت سے انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن میں حمزہ شہباز کوووٹ دیا جس کے بعد پی ٹی آئی کی درخواست پرالیکشن کمیشن نے انہیں ڈی سیٹ کردیا۔
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار زین قریشی 2018ءکے انتخابات میںسید یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی کو شکست دے کر این اے 157ملتان چارسے قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے انہوں نے 77ہزار371ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل علی موسیٰ گیلانی کو 70ہزار 830ووٹ ملے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شاہ محمود قریشی یوسف رضا گیلانی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسلیمان شہباز 16 ارب روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری قرار
Next Article اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا ایجنڈا لے کر جو بائیڈن سعودی عرب پہنچ گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

9 مئی کا بھوت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

دسمبر 20, 2025

نو مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری : یاسمین راشد ، محمود الرشید اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا

دسمبر 19, 2025

شاہ محمود قریشی ہسپتال سے ڈسچارج ، کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا

دسمبر 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.