Browsing: شادی

انگریزوں کے طرز معاشرت میں ٹین ایج سے ہی بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ بنانے کا رواج ہے۔ پچیسں اور تیس سال کی عمر تک ہر گورے لڑکے اور لڑکی کی زندگی میں کئی طرح کے فرینڈز اور پارٹنر بن چکے ہوتے ہیں۔ اس لئے وہ شادی کر کے اپنے پاؤں میں کسی مستقل ذمہ داری کی زنجیر نہیں ڈالتے۔ کسی ایک دوست سے دل بھر جانے یا اکتاہٹ کا شکار ہونے پر وہ کوئی نیا ساتھی تلاش کر لیتے ہیں۔ انگریز کسی ایک ہی شخص کو عمر بھر محبوب بنائے رکھنے پر یقین نہیں رکھتے