Browsing: سفر در سفر

ایم اے کے بعد وہ ایم اے او کالج لاہور کے شعبہ اردو کے ساتھ منسلک ہو گئے اور اس کے سربراہ کی حیثیت سے گراں قدر خدمات انجام دیں ۔ امجد اسلام امجد کا ادبی سفر 50 برسوں پر محیط ہے ۔ انہیں 1979 میں پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈرامے وارث سے لازوال شہرت حاصل ہوئی ۔