Browsing: ملک ریاض

۔انھوں نے الزام عائد کیا کہ میڈیا ملک ریاض کے جرائم میں شریک ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں میڈیا مالکان کو کہتا ہوں کہ دوہرا معیار اور دوغلا پن مت اپنائیں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر میڈیا نے کوریج کی تو میں پھر دوسری قسط لے کر آؤں گا۔

اس حوالے سے بحریہ ٹاؤن یا ملک ریاض کی جانب سے کوئی بیان نہیں جاری کیا ہے۔ تاہم گذشتہ برس راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن کے دفاتر پر چھاپوں کے بعد ملک ریاض نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا تھا کہ: ’ملک ریاض وعدہ معاف گواہ نہیں بنے گا۔ جو چاہے مجھ پر ظلم کرو۔‘