Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جولائی 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم
  • ژوب: کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد ہلاک
  • ایران کے رہبرِ اعلی سید علی خامنہ ای کی تدفین کی سات روزہ تقریبات شروع
  • پاک بھارت مذاکرات کا امکان ہی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کہانی نرگس کی … اسد مفتی کاکالم
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»خاتونِ اول تہمینہ درانی تقریب حلف برداری میں‌شریک کیوں نہ ہوئیں‌؟
جہان نسواں / فنون لطیفہ

خاتونِ اول تہمینہ درانی تقریب حلف برداری میں‌شریک کیوں نہ ہوئیں‌؟

ایڈیٹراپریل 13, 20225 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
tehmina durrani
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ اور خاتونِ اول تہمینہ درانی نے ایوانِ صدر میں منعقدہ شوہر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتائی ہے۔
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران تہمینہ درانی سے میزبان نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کی وجہ پوچھی، میزبان نے کہا کہ آپ نےتقریب میں شرکت نہیں کی؟ کیا آپ لاہور میں ہی ہیں؟
جواب میں تہمینہ درانی نے مختصراً کہا کہ میرا نہیں خیال تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے اتنے لوگوں میں مجھے جانے کی کوئی ضرورت تھی۔خاتونِ اول نے کہا کہ جہاں انہیں میری ضرورت ہوتی ہے وہاں میں ضرور ان کے ساتھ ہوتی ہوں۔بات جاری رکھتے ہوئے تہمینہ درانی کا میزبان سے کہنا تھا کہ آپ نے مجھے مبارکباد تو دی لیکن اس کے ساتھ بہت دعائیں بھی دیں کیونکہ اس وقت ہمارا ملک جس موڑ پر کھڑا ہے، ناصرف میاں صاحب کے کندھوں پر بلکہ میرے کاندھوں پر بھی یہ پہاڑ کھڑا ہوگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چاہے تھوڑی دیر کیلئے آئے ہوں ہم یا زیادہ دیر کے لیے لیکن ہم اس وقت کے لیے جوابدہ ہوں گے۔
تہمینہ درانی نے بتایا کہ ان کی میاں محمد شہباز شریف سے شادی کو 19 برس ہوگئے ہیں اور اس دوران انہوں نے ان سے زیادہ غریب نواز، ہر چیز کو دیکھنے والا، ایک سیکنڈ کا آرام نہیں کرنے والا نہیں دیکھا۔
اسی دوران انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ جتنا عرصہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب رہے میں انہیں کبھی کبھار ہی دیکھتی تھی، وہ اپنی بھاگ دوڑ میں لگے رہتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف پر اللہ کا کرم ہوا ہے، یہ کوئی بادشاہت نہیں ملی انہیں بلکہ یہ ایک بہت بڑی نوکری ہے، دعا ہے کہ وہ اپنی نوکری کو اچھی طرح نبھا سکیں اور غریبوں کے لیے کام کرسکیں۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تہمینہ درانی خاتونِ اول
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزاہدہ حنا کا کالم : شریف آدمی ۔۔ایک یادگار نظم
Next Article نصرت جاوید کا تجزیہ: تحریک انصاف کی استعفوں کی سیاست
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج جولائی 3, 2026
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم جولائی 3, 2026
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم جولائی 3, 2026
  • ژوب: کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد ہلاک جولائی 3, 2026
  • ایران کے رہبرِ اعلی سید علی خامنہ ای کی تدفین کی سات روزہ تقریبات شروع جولائی 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.