Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»حسنین رضوی کا اختصاریہ : کرک کا تاریخی مندر اور جاہل مولوی
اختصاریئے

حسنین رضوی کا اختصاریہ : کرک کا تاریخی مندر اور جاہل مولوی

ایڈیٹرجنوری 2, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dharna molvi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اکیسویں صدی کا اکیسواں برس شروع ہوگیا لیکن پاکستانی مولوی نہ بدلا ۔ تاریخی کرک کے مندر کی تباہی ہو یا اسلام آباد میں اکلوتے ہندو مندر کے قیام اور چاردیواری کو منہدم کرنے کا کیس ، سیالکوٹ میں احمدیوں کی عبادت گاہ کو نذر آتش کرنے کا کیس ہو یا ساہیوال ( سرگودھا ) میں امام بارگاہ گرانے کا معاملہ ، ایسے سینکڑوں کیسز ہرسال پاکستان کے طول و عرض میں رپورٹ ہوتے ہیں اور افسوس ناک بات یہ ہے کہ ایسے تمام کیسز کے پیچھے کوئی نہ کوئی مولوی ضرور کارفرما نظر آتا ہے ۔
کرک ڈسٹرکٹ میں پیش آنے والا افسوس ناک واقعہ جہاں پاکستان میں بین ا لمذاہب ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے وہیں اس واقعہ سے مقامی انتظامیہ کی ناکامی بھی عیاں ہوئی ہے ۔ واضع رہے کہ 1920 ء سے قبل تعمیر ہونے والی شری پرم ہنس مہاراج کی سمادھی کو ہندو کمیونٹی میں مقدس خیال کیا جاتا ہے . اس سمادھی کے معاملے پر پہلے بھی تنازع ہوچکا ہے اور کچھ مذہبی جنونیوں نے اسے 1997 ء میں بھی مسمار کردیا تھا تاہم 2015 ء میں سپریم کورٹ کے نوٹس لینے پر اس کی مرمت کردی گئی تھی اور ایک بار اب پھر اس سمادھی پر مقامی مولویوں کے اکسانے پر ہلہ بول دیا گیا اور اسے آگ لگا کر نقصان پہنچایا گیا اور اب پھر سپریم کورٹ کے نوٹس لینے پر خیبر پختون خوا کی صوبائی حکومت نے اسے دوبارہ مرمت کرکے بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ ” ایسا کب تک چلے گا “
اسلام کسی کی بھی عبادت گاہ کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے نہ جانے ان مولویوں نے کونسا ” اسلام ” پڑھا ہے ۔
اس واقعے میں 350 افراد کو نامزد کیا گیا ہے اور مقامی مذ ہبی جماعت کے امیر سمیت 31 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ، ضرورت اس امر کی ہے کہ ان تمام ملوث مذ ہبی جنونیوں کو سخت ترین سزا دیکر ایک مثال قائم کی جاۓ تاکہ اس کے بعد کسی کو کسی کی مذ ہبی عبادت گاہ کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی بھی جرآت نہ ہوسکے ۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

مندر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم : مولانا آ نہیں رہا آ رہے ہیں
Next Article سلمیٰ اعوان کا کالم : پانیوں پر لکھے ہوئے نام والا جان کیٹس (پہلا حصہ )
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمر دراز ننگیانہ کا کالم:مندر، سٹوپا یا سکندرِ اعظم کی یادگار؟ رحیم یار خان کا پراسرار پتن مینار اور اس میں چھپے راز

ستمبر 30, 2021

رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے بعد رینجرز کو طلب کر لیا گیا

اگست 4, 2021

اسلام آباد میں شمشان گھاٹ فعال، مندر کی چاردیواری کی اجازت

دسمبر 21, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.