Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»ٹک ٹاکر آیت مریم کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار
تازہ ترین

ٹک ٹاکر آیت مریم کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار

ایڈیٹراپریل 29, 20256 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
tik toker aayat maryam
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پولیس نے ٹک ٹاکر آیت مریم کے شوہر کو ان کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا َ ۔ پولیس کے مطابق ملزم سعد دو روز قبل اپنی اہلیہ آیت مریم کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد گھر پر تالا لگا کر فرار ہو گئے تھے۔ تھانہ نواب ٹاؤن کے ایس ایچ او میاں تحسین نجم نے بتایا کہ دو روز قبل سعد نامی شخص نے اپنی اہلیہ آیت مریم کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کیا اور گھر پر تالا لگا کر فرار ہو گئے۔ اس کیس کی ایف آئی آر دفعہ 302 کے تحت مقتولہ کی بہن کی مدعیت میں تھانہ نواب ٹاؤن میں درج کی گئی ہے۔ایس ایچ او میاں تحسین نجم کے مطابق ’واقعے کے بعد جب گھر سے بدبو آنا شروع ہوئی تو اہل علاقہ نے پیر 28 اپریل کو 15 پر کال کر کے پولیس اطلاع دی۔‘
انہوں نے مزید بتایا کہ ’جب پولیس ٹک ٹاکر کے گھر پہنچی تو گھر پر تالا لگا ہوا تھا۔ ہم تالا کھول کر اندر داخل ہوئے تو خاتون کی لاش پڑی تھی جس سے شدید بدبو آ رہی تھی۔ ’خاتون کا شوہر غائب تھا اسی لیے ہمیں ان پر شک ہوا، تو ہم اسی کو تلاش کرنے میں لگ گئے۔ ان کا فون بھی مسلسل بند تھا اس لیے شک زیادہ ہو گیا۔ پولیس افسر کے مطابق ’ہم نے اس حوالے سے تحقیق شروع کی اور لوکل انفارمیشن اکٹھی کرنا شروع کی کہ وہ کہاں آتے جاتے تھے، ان کے دوست کون تھے، اور مختلف لوگوں سے ان کے حوالے سے پوچھ گچھ کی، جس کے بعد پیر کی رات کو ہی ہم نے انہیں ایک گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ’ملزم نے ابتدائی بیان میں تسلیم کیا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ کو قتل کیا ہے۔‘
ایس ایچ او میاں تحسین نے بتایا کہ آیت مریم کی سعد سے دوسری اور پسند کی شادی تھی۔ ان کا سابقہ شوہر سے ایک بچہ بھی ہے۔ ’سعد اور آیت کے آپس میں جھگڑے چلتے رہتے تھے لیکن یہ دونوں ساتھ ٹک ٹاک بھی بناتے تھے، سعد کے اکاؤنٹ سے بھی آیت کے ساتھ بنائی گئی متعدد ٹک ٹاکس پوسٹ کی گئی ہیں۔‘
تھانہ نواب ٹاؤن میں درج ایف آئی آر میں مقتولہ کی ہمشیرہ نے بیان دیا کہ ان کی بہن انہیں متعدد بار فون پر بتا چکی تھیں کہ ’ان کا اپنے شوہر کے ساتھ آئے روز جھگڑا رہتا ہے اور تلخ کلامی ہوتی ہے اور ان کے شوہر انہیں اکثر قتل کرنے کی دھمکیاں بھی دیتے ہیں۔‘ انہوں نے پولیس کو بیان دیا کہ ’پیر کو شام تین چار بجے جب وہ اپنی بہن کے گھر ان سے ملنے آئیں تو دیکھا کہ ان کے گھر کے باہر بہت سے لوگ جمع تھے، اندر جا کر دیکھا تو ان کی بہن کی لاش بستر پر پڑی تھی جبکہ ان کے بہنوئی وہاں موجود نہیں تھے۔‘
ایس ایچ او تھانہ تحسین نے بتایا کہ مقتولہ کی بہن بھی انہیں دو روز سے کال کر رہیں تھیں، انہوں نے مقتولہ کے شوہر کو بھی فون کیا لیکن وہ بھی مسلسل بند تھا جس پر انہیں تشویش ہوئی اور وہ ان سے ملنے ان کے گھر پہنچ گئیں۔ تحسین کا کہنا تھا کہ اس کیس میں مزید تفتیش جاری ہے اور ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
ایس پی لاہور پولیس ڈاکٹر غیور احمد خان نے بتایا کہ نواب ٹاؤن پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال اور مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیوی کے قتل میں ملوث ملزم کو 24 گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ٹک ٹاکر ٹک ٹاکرقتل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشہزادہ اینڈریو پر جنسی استحصال کا الزام لگانے والی خاتون نے خودکشی کرلی
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : حملے کی باتیں کرتے ہوئے ، انجام نظر انداز نہ کیا جائے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

’منی لانڈرنگ : ٹک ٹاکر، حمزہ عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی مقدمے کے اخراج کی درخواست مسترد

مارچ 28, 2026

سید مجاہد علی کا تجزیہ : ہم اپنی بیٹیوں کو کیوں مار دیتے ہیں ؟

جون 4, 2025

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا کالم : امریکی ویزا، ایڈولیسنیس اور چودہ سالہ پاکستانی امریکن ٹک ٹاکر لڑکی کا قتل

اپریل 9, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 1, 2026
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی جون 30, 2026
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز جون 30, 2026
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق جون 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.