Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»شہزادہ اینڈریو پر جنسی استحصال کا الزام لگانے والی خاتون نے خودکشی کرلی
اہم خبریں

شہزادہ اینڈریو پر جنسی استحصال کا الزام لگانے والی خاتون نے خودکشی کرلی

ایڈیٹراپریل 29, 202516 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
prince andrew scandel
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میلبورن : برطانوی بادشاہ چارلس کے چھوٹے بھائی شہزادہ اینڈریو پر جنسی استحصال کا مقدمہ دائر کرنے والی امریکی نژاد آسٹریلوی خاتون ورجینیا رابرٹ گفی نے 41 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق ورجینیا رابرٹ گفی کے وکلا اور اہل خانہ نے ان کی خودکشی کی تصدیق کی۔ دنیا کے طاقتور ترین مرد حضرات پر جنسی استحصال اور جنسی غلام بنائے جانے کے الزامات کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والی خاتون کا رواں برس فروری میں خطرناک روڈ حادثہ بھی ہوا تھا، تاہم وہ حادثے میں بچ گئی تھیں۔
ورجینیا رابرٹ گفی آسٹریلیا میں مقیم تھیں، انہوں نے 2002 میں شادی کی تھی، انہیں تین بچے بھی تھے لیکن شوہر نے گزشتہ برس ان پر گھریلو تشدد کے الزامات عائد کرکے ان سے علیحدگی اختیار کرلی تھی اور ان کےخلاف مقدمہ بھی شروع ہونا تھا لیکن انہوں نے پہلے ہی خودکشی کرلی۔ورجینیا رابرٹ گفی نے اگست 2021 میں نیویارک کی ایک عدالت میں شہزادہ اینڈریو کے خلاف ’جنسی استحصال‘ کا سول مقدمہ دائر کیا تھا۔
مقدمے کے بعد شہزادہ اینڈریو نے خاتون کے دعوے مسترد کرتے ہوئے ان کے الزامات کو جھوٹا قرار دیا تھا اور عدالت میں بھی ایسے ہی دستاویزات جمع کروائے تھے۔ خاتون نے مقدمے میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں شہزادہ اینڈریو کے ساتھ بھی 1999 سے 2001 تک تین مختلف مواقع پر لندن، نیویارک اور ورجن آئی لینڈ میں ’سیکس‘ کرنے پر مجبور کیا گیا اور اس وقت ان کی عمر 17 برس تھی جب کہ ملکہ برطانیہ کے بیٹے ان کی کم عمری سے متعلق ہر بات جانتے تھے۔ خاتون کے الزامات کے بعد شہزادہ اینڈریو نے تمام الزامات کو مسترد کیا تھا بعد ازاں مسئلہ سنگین ہوجانے پر انہوں نے شاہی ذمہ داریوں سے بھی دستبرداری اختیار کرلی تھی۔اسی خاتون نے امریکی کاروباری شخص جیفری اپسٹن کے حوالے سے بھی سنگین انکشافات کیے تھے اور بتایا تھا کہ انہیں جیفری اپسٹن نے محض 14 سال کی عمر میں مساج کی ملازمت کے لیے رکھا لیکن بعد میں انہیں جنسی غلام بنایا گیا اور انہیں پوری دنیا میں طاقتور افراد کے پاس جسم فروشی کے لیے بھیجا گیا۔امریکی کاروباری شخص جیفری اپسٹن نے بھی خود پر درجنوں کم عمر لڑکیوں کو جنسی غلام بنانے کے الزامات کے بعد جیل میں خودکشی کرلی تھی۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جنسی استحصال شہزادہ اینڈریو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاک فوج نے پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت پیش کردیے
Next Article ٹک ٹاکر آیت مریم کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام

اپریل 30, 2026

ایپسٹین فائلز میں کوئی مولوی کیوں نہیں ؟ ۔۔۔ یاسر پیرزادہ کاکالم

فروری 21, 2026

برطانوی شہزادے اینڈریو کی بدعنوانی کے الزام میں گرفتاری اور رہائی

فروری 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.